بھٹہ

Posted on at


 

جنگلی قسم کے بھٹے بطور غزا استمعال کیے جاتے ہیںبھٹے کے ابتدا میں کچھ سخت شفاف اور چمکدار نطر آتے ہیں جب خشک ہو جاتے ہیں تو ان پر جھریاں سی پر جاتی ہیں تازہ کچے بھٹے بھی کھاے جاتے ہیں ان کو منجمد حالت میں یا ڈبے  مےں بند کر کے بھی خریداروں کو فروخت کیا جاتا ہے۔

 اور یے دانے کھانوں میں ڈالے جاتے ہیں اور سلاد میں بھی ابال کر ڈالے جاتے ہیں یور بھٹے کے دانے سکھا کر اور اوون میں رکھ کر پکایا جاتا ہے اوون کی ہیٹ کی وجہ سے بھٹے کے دانے پھٹ کر پھول کی شکل میں بن جاتے ہیں جو پوپ کون کع نام سے بازار میں فروخت ہوتے ہیںجو کے ہر عمر کے لوگ شوق سے کھاتے ہیں۔

بھٹے کو پیشاب اور گردے کے امراض کے اعلاج میں حکیم ا ستعمال کرتے آئے ہیںبھٹےکےبال گردوں اور پیشاب لانے  والےپورےنظام کو صاف رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں گردوںں میں پتھری ہوں تو اس کے اخراج کے لیے بھٹے کے بالوں کو پانی میں ابالیں اور یے جوشاندہ دن میںتین بار ا ستعمال کریں۔

 مکی کے خشک دانے بازار میں با رعیت مل جاتے ہیں مکی کے خشک دانوں کے اندرونی حصےسےجو نشاستہ بنایا جاتا ہے اسے کارن فلور کے طور پر سوپ بنانے میں استعمال کیا جاتا ہیں اس سےافزاش حسن میںبھی مدد لی جاتی ہیںیہ باریک سفوف بے بی پاوڈربنانےمیں استعمال ہوتاہےجلد اگرچکنیٓ تیل چھورنے والی ہے توکارن سٹارچ چہرے پر مل کراچھے صابن سے دھولیں چہرے پر نکھار آجاے گا یہ سفوف ہاتھھ پاوڈر کے طور پربھی استعمال ہوتا ہے۔

جن لوگوں کو بادی چیزیں فائدہ نہ دیتی ہو وہ بھٹہ کھانے سے پرہیز کریں بھٹہ بازار میں تین طرح کا بنا ہوا ملتا ہیں کوئلے میں پکا ہوا بھٹہ کو کوئلے کے چورے میں دبا کر پکایا جاتا ہے دوسرے طریقہ نمک میں بھون کر پکایا جاتا ہے تیسرہ طریقہ پانی میں ابال کر پکایا جاتا ہے اور کھٹے مالٹے اور مصالحہ لگا کر کھایا جاتا ہے۔

 



About the author

eman-khan

I am what i am :) Working as a blogger at Bitlander

Subscribe 0
160