حضرت داؤد علیہ سلام

Posted on at


حضرت داؤد (علیہ سلام)


طالوت کے لشکر میں شامل ہو کر ایک نوجوان نے جالوت کو قتل کر دیا تو وہ نوجوان مشہور ہو گیا. اس نوجوان کا نام حضرت داؤد (علیہ سلام) تھا. جن کو طالوت نے اپنی بیٹی کا رشتہ بھی دیا اور اپنی آدھی سلطنت بھی دی.


حضرت داؤد (علیہ سلام) اسرائیل کے رہنے والے تھے اور آپ کے والد کا نام ایلشا تھا.



پیشے کے لحاظ سے آپ لوہے کی زرہ بنایا کرتے تھے، الله تعالیٰ نے آپ کو بہت طاقت اور خوبی دی تھی کہ آپ جب لوہے ہو ہاتھ ڈالتے تھے تو لوہا آپ کے ہاتھ میں


 


 



نرم ہو کر موم کی مانند ہو جایا کرتا تھا، جس سے آپ با آسانی لوہے کی کڑیاں بنا کر زرہ بنا لیا کرتے تھے.


اللہ تعالیٰ نے آپ کو حکومت بے اتا کر اور آپ نےاپنی ١٠٠ سالہ زندگی میں ٤٠ سال تک حکومت کی.
آپ کے محراب کی حفاظت ٣٦ پہرے دار کیا کرتے تھے، الله تعالیٰ نے آپ کو عظیم سلطنت دی ہوئی تھی.


آپ الله تعالیٰ کے بہت برگزیدہ پیغمبر تھے آپ ان پغمبروں میں سے ہیں جن کو الله تعالیٰ نے اپنی آسمانی کتاب سے نوازا.


الله تعالیٰ نے آپ کو زبور سے نوازا، جس کی تلاوت حضرت داؤد (علیہ سلام) ٧٠ مختلف زبانوں میں کیا کرتے تھے


 


.


جب آپ تسبیح کیا کرتے تو پہاڑ اور پرندے آپ کے ساتھ تسبیح کیا کرتے تھے یہ الله تعالیٰ کا حضرت داؤد (علیہ سلام) کو دیا گیا ایک معجزہ تھا،


آپ نے اپنی قوم تو تبلیغ کی تو کچھ لوگ آپ پر ایمان لاے باقی نافرمان اور سرکش ہو gay حضرت داؤد (علیہ سلام) نے اپنی قوم کو بہت سمجایا مگر وہ باز نہ اے تو حضرت داؤد (علیہ سلام) نے ان کے لیے عذاب الہی کی دعا کی تو الله تعالیٰ نے آپ کی دعا قبول کر لی اور آپ کی قوم کو بندر اور خنزیر بنا کر رسوا کیا


آپ کے ١٩ صاحبزادے تھے آپ کے سب سے صاحبزادے حضرت سلیمان تھے جو آپ کے جانشین بنے.


آپ کا مزار جس شہر میں ہے اس کا نام بالاے کوہ طور ہے.




About the author

160