بجلی کے کام میں استعمال ہونے والے اوزار پارٹ ٹو

Posted on at


پیچ کس ایک فولاد کی سلاخ کا بنا ہوتا ہے اس کے ایک طرف لکڑی کا دستہ اور دوسرا یہ پلاسٹک کا بنا ہوتا ہے جبکہ دوسری طرف اس کی ٹپ ہوتی ہے اس کا منہ کراس اور چار منہ والا ہوتا ہے کراس منہ کی مدد سے پیچ کو کھولنے اور کسنے کے کام آتا ہے جبکہ چار منہ والا پیچ کس صرف چار منہ پیچ کو کھلونے اور بند کرنے کے کام آتا ہے



فیز ٹیسٹر بھی پیچ کس کی طرح کا ہوتا ہے اس کا دستہ شفاف پلاسٹک کا بنا ہوتا ہے اس کے دستے کے اندر ایک لیمپ موجود ہوتا ہے جو کہ اس بات کی موجودگی کا پیتہ دیتا ہے کہ اس تار یا آلہ میں کرنٹ ہے یا نہیں جب بھی کسی کا کرنٹ معلوم کرنا ہوتا اس پر ٹیسیٹر رکھ کر انگلی سے زور دیا جاتا ہے تو



پتہ لگ جاتا ہے کہ اس میں کرنٹ ہے یا نہیں اگر کرنٹ ہوگا تو لیمپ روشن ہوجائے گا ورنہ نہیں ہوگا  اس میں ڈھیلے دستے والا پیچ کس استعمال نہ کیا جائے جب بھی اس کو استعمال کیا جائے تو اس کی ٹپ اندر ہی ہو اور اس کی ٹپ ڈھیلی نہ ہو کسی بھی پیچ کو کسنے کے لیے ہتھوڑا استعمال نہ کریں اور



 


اس کو بطور چیھنی بھی استعمال نہ کیا جائے



چاقو اس لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ اس کے ذریعے سے تاروں پر سے انسولیشن کو اتارا جاتا ہے اس کے اندر دو بلیڈز ہوتے ہیں ایک سے تار کے اوپر سے انسولیشن اتاری جاتی اور دوسرے سے کنڈکٹر کو صاف کیا جاتا ہے اس کا سائز اس کے بلیڈ کے مطابق ہوتا ہے چاقو سے تاریں ہر گز نہ کاٹی جاَئے



اس کی دھار کو تیز رکھا جائے اور جب چاقو کا کام ختم ہو جائے تو اس کو اس کی جگہ پر رکھا دیا جائے اگر اس کو راستے سے نہ آتھایا جائے تو اس سے انسانی جان کو خطرہ ہوتا ہے 




About the author

160