میرے کچھ سوال بٹ لینڈر کی ٹیم سے

Posted on at


شروع میں بٹ لینڈر کا نام فلم اینکس تھا . جب ہم کام کرتے تھے تو ہمہیں پورا پھل دیا جاتا تھا کام کا اور بہت ہی اچھی رقم ملا کرتی تھی .کچھ عرصہ گزرا تو فلم اینکس کا نام بدل دیا اور نیا نام بٹ لینڈر رکھ دیا گیا .تب مجھے اور میرے تمام دوستوں کو لگا کہ اب ہمہیں اور بھی اچھا پھل ملے گا کام کرنے کا .



لیکن جب فلم اینکس بٹ   لینڈر میں تبدیل ہوئی تو بہت سی امیدیں ختم ہونے لگیں لیکن پھر بھی کام نہیں چھوڑا اور پہلے سے دگنی محنت کی کرتے کرتے بز سکور ٦٩ پر پوھنچا تب ایک امید کی کرن جاگی کہ اب شاید پیسے اچھے ملینگے .



لیکن ایسا ہوا نہیں جیسے جیسے بز بڑھتا ویسے ،ویسے ریٹ بھی کم ہوتا جاتا تھا .لیکن پھر بھی کام زیادہ سے زیادہ کرنے کی کوشش کی لیکن آج جب بز گرا تو بہت دل اداس ہوا کیوں کہ ایک انسان جب محنت کرتا ہے اور اسے محنت کا پھل نہیں ملتا الٹا اس سے چھینا جاتا ہے تو بہت دکھ ہوتا ہے آج میرا بز سکور ٥٩ سے ٤٧ پر آ چکا ہو اور سید احمد کا بز سکور ٦٠ سے ٣٤ پر یہ کیسا انصاف ہے بٹ لینڈر آپ کا ،،،؟؟؟؟



میرے کچھ سوال ہیں بٹ لینڈر کی ٹیم سے اور امید کرتا ہوں اس کا جواب ضرور دینگے 



میرا پہلا سوال یہ ہے کہ کیا آپ اب نہیں چاہتے کہ کوئی بٹ لینڈر پر کام کرے ،،،؟؟؟؟؟
میرا دوسرا سوال ہے ،آپ اپنے نئے ورکروں کو زیادہ بز دیتے ہیں اور جب بز گراتے ہیں تو بہت ہی کم بز گرتا ہے ان نئے ورکروں کا کیا یہ پورانے ورکروں کے ساتھ نہ انصافی نہیں ہے ...؟؟؟
میرا تیسرا سوال بٹ لینڈر کی ٹیم سے .کیا اب بز سکور کے حساب سے پیسے نہیں دیے جائینگے ،،؟؟؟؟
میرا چوتھا سوال بٹ لینڈر کی ٹیم سے ،آپ کس وجہ سے بلاگ لکھنے والوں کا بز اتنا گراتے ہیں ،،؟؟؟؟؟
میرا پانچواں سوال ،کیا آپ پہلے کی طرح بلاگ لکھنے کا بز سکور نہیں دے سکتے،،؟؟؟
میرا چھٹا سوال ،جب آپ پورانے ورکروں کا حق نئے لوگوں کو دیتے ہیں جیسا کہ آپ خود ہی کہتے ہیں کہ فلاں کو انوائٹ کرو ،جب ہم انوائٹ کرتے ہیں تو ہمارا بز گرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے پیسے بھی کم ہوتے ہیں ،کیا انوائٹ کرنے کا یہ مطلب ہے کہ ہم اپنے حق انھیں دے دیں <<؟؟؟
میرا ساتھواں سوال ،کیا آپ اب بجٹ نہیں بڑھائیں گے ،کیوں کہ ورکر بہت زیادہ ہو چکے ہیں لیکن پیسے بہت کم اور بز اس سے بھی کم ہو رہا ہے ،کیا آپ کا خیال ہے کہ اس بجٹ میں لوگ کام کر سکیں گے،،؟؟؟



میرے یہ تمام سوال بہت اہم ہیں اور جیسا دور بٹ لینڈر میں آج کل چل رہا ہے اس سے بہت سے لوگ اور بہت سے پورانے ورکر مایوس ہو کر کام چھوڑ رہے ہیں مجھے امید ہے کہ فلم اینکس {بٹ لینڈر }میرے ان سوالوں پر غور کرے گی اور ہمارے لئے کچھ اچھا ضرور کریگی ،انشاللہ 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160