بم ڈانس! "مجھے اس چاند آگ میلے میں یاد رکھنا" ٢٠١٤ - فائنل فنٹسی ١٤: ایک دائرے کا دوبارہ جنم

Posted on at

This post is also available in:

اصل زندگی میں تو مجھے ناچنا نہیں آتا مگر میں "فائنل فنٹسی ١٤: ایک دائرے کا دوبارہ جنم" میں ضرور ناچ سکتی ہوں. ابھی تک میں نے کچھ ناچ سیکھے ہیں جس میں سٹیپ ڈانس، بال ڈانس، ہارویسٹ ڈانس اور منڈروللے ڈانس شامل ہیں، آپ ان سب کو متعلقہ جدوجہد کو مکمّل کر کے سیکھ سکتے ہیں. جب میں اپنے شہر میں پھر رہی تھی تو میں نے کسی کو ایسے سٹائل میں ڈانس کرتے دیکھا جو میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا. پس مجھے معلوم ہوا کہ نیا ڈانس چاند آگ میلے ٢٠١٤ میں پیش کیا گیا جسے "بم ڈانس" کہتے ہیں!

چاند آگ میلہ بم ڈانس پارٹی!

بم ڈانس کیسے سیکھا جاتا ہے؟ یہ بہت ہی آسان ہے. جب آپ اپنے شہر میں ایونٹ شروع کریں گے تو آپ کو این پی سی ہرمگا جو کہ دی آفت کاسل لمسہ لومنسا  کے اوپری عرشے پر واقع ہے، بھیج دیا جائے گا بات کرنے کے لیے. وہ آپ کو خوبصورت یوکٹاس کے لیے ٣ خاص ٹاسک دے گا (مہربانی فرما کر اس سے متعلقہ آرٹیکل دیکھیں: " اپنا یوکٹاس! چند آگ میلہ ٢٠١٤ - فائنل فینٹسی ١٤: ایک دائرے کا دوبارہ پیدا ہونا حاصل کریں"). ان کو مکمّل کریں اور ٣ تکرار پذیر ٹاسک ایک ساتھ کریں. اے ویری چیری بومب، اے راوزنگ ڈاوس، دی کینن ڈو سپرٹ.

پھر واپس این پی سی ہرمگا پر واپس جائیں. آپ کو ایک ٹاسک دیا جائے گا"مجھے اس چاند آگ میلے میں یاد رکھنا" بم ڈانس کے لیے! ویسے ہی کریں جیسا یہ چاہتا ہے اور آپ کو آپ کا بم ڈانس مل جائے گا. بس! آئیں مل کر بم ڈانس کریں! ^^

جلدی سے اسے حاصل کر لیں! چاند آگ میلہ ایونٹ جمرات ١٤ اگست ٢٠١٤ کو ١:٠٠ بجے سے لے کر سوموار ٨ سپتمبر ٢٠١٤ ٧:٥٩ تک جاری رہے گا.

چاند آگ میلہ ٢٠١٤ کے بارے میں مزید معلومات یہاں سے حاصل کریں: http://eu.finalfantasyxiv.com/lodestone/special/2014/Moonfire_Faire/

- ایلن



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160