وائرنگ کا سامان پارٹ تھری

Posted on at


سیلنگ روز وائرنگ ٹیوب لائٹ اور ان کو دیواروں میں بھی استعمال کیا جا تا ہے اور ان کو آلات کے ساتھ جوڑنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے یہ زیادہ تر بیکالائٹ کے بنے ہوتے ہیں اس کے اندر دو ٹرمینل موجود ہوتے ہیں ان ٹرمینل کے ذریعے آلات کو سپلائی سے جوڑا جاتا ہے ایک سیلنگ روز کو ۲۔۸۰



میٹر کی زیادہ بلندی پر نہیں لگایا جاتا ہے اس کو صرف ۱۱۰ یا ۲۲۰ وولٹ کی سپلائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے



یہ بھی ایک پلاسٹک کا بٹن ہوتا ہے اس کو زیادہ تر گھنٹی بجانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اس کو زیادہ تر بش ایبل بٹن بھی کہتے ہیں کیونکہ اس کو ایک دبانے سے یہ واپس اپنی اصل حالت میں آجاتا ہے جب تک اس کو دبائیں رکھے تو اس ٹائم تک یہ کام کرتا ہے جیسے ہی ان کو آف کیا جائے تو یہ بٹن



واپس آپنی اصل حالت میں آجاتا ہے اور اس طرح اس کا سرکٹ آف ہوجاتا ہے



ٹیبل سوئچ ایک لیمپ کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا پے یہ ٹیبل پر رکھے لیمپ کو آن یا آف کرنے ک لیے استعمال کیا جاتا ہے



مین سوئچ  اس لیے ہوتا ہے کہ یہ تما م گھر کی بجلی کو ختم کر دیتا ہے یہ سوئچ دونوں تاروں یعنی فیز اور نیوٹرل دونوں پر لگایا جاتا ہے اس طرح یہ سوئچ پورے گھر کی بجلی کو ختم کر دیتا ہے اور اس طرح کسی بھی بورڈ یا سوَئچ میں سے بجلی نہیں گزر سکتی اور آج کل فلیش ٹائپ کے مین سوئچ استعمال کیا جاتا ہے



فیوز سرکٹ کا بہت ہی کمزرو حصہ ہوتا ہے جیسے ہی اس میں سے ایک زیادہ حد سے کرنٹ گزری گی تو یہ فیوز کی تار جل جائے گی اور اس میں سے کرنٹ نہیں گزرے گی اور اس طرح گھر کی تمام  اشیائ جلنے سے بچ جائے گی 




About the author

160