مقامی تشہیر ، آن لائن مارکیٹنگ اور فلم سازی کا نیا موڑ

Posted on at

This post is also available in:

آج کی پوسٹ میں ، میں آ لٹل بگ سٹیپ میں گہرائی میں جانا چاہوں گا۔ لا جولا میں جمعرات کو فیشن فلم فیسٹیول 2014 میں میرے نئے فیشن فلم پروجیکٹ پریمیئر کی گئی۔پہلے سے ہی اس فلم کی شوٹنگ، ٹٰیم، برانڈ اور کوششوں کی تفصیل اس فلم کے پیچھے بیان کرنے کے بعد میں نے محسوس کیا کہ اس کی ایک سائیڈ ہے جو کہ چھپی ہوئی رہ گئی ہے جو کہ میرے ذہن میں کچھ دن پہلے لائی گئی۔ آ لٹل بگ سٹیپ نہ صرف ایک مستقل جگہ/فیشن فلم نہیں بلکہ یہ مقامی تشہیر کے زمرے میں آتی ہے۔ تشہیر کی ایک قسم جو کہ ڈیجیٹل انڈسٹری میں ہر منہ کا  آج کل لفظ ہے۔

مگر حقیقت میں مقامی تشہیر کیا ہے؟

میری سمجھ کے مطابق، یہ ایک ایسا طریقہ ہے جس میں تشہیر ساز توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے صارف کے ذاتی تجربے کے تناظر میں مواد مہیا کرکے۔ پاپ اپس اور بینرز کے مقابلے میں  جو کہ بے ترتیب، ناپسندیدہ اور پریشان کن ہیں، یہاں تمام تشہیر متعلقہ ہیں مواد سے  جو کہ ایک فارم اور ایک پلیٹ فارم پر رکھا گیا ہے اور استعما ل ہونے والا ہے۔ مقامی تشہیر صرف  صارف کے مستقل تجربہ کی قدر میں اضافہ کرتی ہے، انہیں مصروف رکھنے اور سکرین پر ہر چیز کو برقرار رکھتے ہوئے، جو کہ مستقل اور متعلقہ ہے مخصوص مواد سے۔ لہذا کہنے کے لیئے،  بجائے دخل اندازی اور تفرقہ ڈالنے کے یہ آبائی ہے وصول کنندہ کی آن لائن کائنات  کی۔

 

یہ بالکل درست ہے کہ کیسے آ لٹل بگ سٹیپ میرے فلم انیکس چینل پر آتا ہے، ایک احساس اور مقصد کے ساتھ ۔ فلم کی ایک واضح مارکیٹنگ خاصیت ہے، لیکن  ایم اے اے  شوز نے مجھے آزادی دی کہ جسطرح میں پسند کروں کام کروں اور یہ وہ راستہ ہے جو میں نے اپنایا۔ مکمل طور پر فٹ کیا اسے میرے پلیٹ فارم کے ساتھ اور اس کے باقاعدہ مواد کے ساتھ۔ میرے مستقل قارئین اور فالوورز کو تفصیل پتہ ہے منصوبے کے  طریق کار کی اور اب وڈیو دیکھ رہے ہیں اور برانڈ کے متعلق جان رہے ہیں، لیکن وہ اسے فطری طور پر سرانجام دے چکے ہیں، ان کی دلچسپی کا حصہ اور مستقل آن لائن مشق- جو کہ صحیح طور پر جو کچھ مقامی تشہیر ہے  اسی کے متعلق ہے۔

تشہیر ساز کا ارادہ  ادا شدہ تشہیر بنانا ہوتا ہے استعمال کنندگا ن کم ناگواری محسوس کرتے ہیں اور ان کی پسند میں اضافہ ہوتا ہے اور وہ اس پر کلک کریں گے۔ جو کہ اس کی وجہ ہے کہ یہ ایک زیادہ عوامی اپیل رکھتی ہے بہ تقابلہ روایتی ڈسپلے تشہیر کے۔ اور نہ صرف یہ فائدہ مند ہے برانڈ کے لیئے اور استعمال کنندہ کے لیئے ، بلکہ پلیٹ فارم کی اپنی مدد بھی کرتی ہے اور میری بھی اس کیس میں ایک تخلیق کار کے طور پر۔ یہ ایک اعلی معیار ی مواد ہے دونوں اطراف کے لیئے، یہ نامیاتی تجربہ کی قدر میں اضافہ کرتی ہے  اور ایک مکمل تخلیقی ڈائریکٹر لاتی ہے- کلائنٹ مطابقت، جسکا مطلب ہے کہ بہت قریبی کام برانڈ اور فلم ساز کے درمیان،  پہلے سے پیداوار  سے تقسیم تک۔

سب سے زیادہ قابل توجہ اشتہارات ٹویٹس اور انسٹاگرام کی ترقی یافتہ شکل میں اور پن ٹیرسٹ پوسٹ  ۔ فیس بک پر سپانسرڈ کہانیوں  اور کورس وڈیوز ، ویب ففلمزاور فوٹو سٹریم  ہائبرڈ پلیٹ فارمز جیسا کہ فلم انیکس اور ماڈلز ویب ٹی وی پر  آتے ہیں۔ بعد  میں توجہ مرکوز کرنے پر، یہ پلیٹ فارم  نہ صرف اس قسم کی آن لائن تشہیر کو ممکن بناتے ہیں ، بلکہ اس میں حصہ ڈالتے ہیں  مضامین کے ترجمہ کے ذریعے اور استعمال کنندگان اور نمایاں مواد+ اس  کا سماجی میڈیا پر اشتراک کرکے۔ یہ  مقامی میڈیا کی عام طور پر برانڈ اور آگاہی  کے اثرات اور وزیبلٹی کو بڑھاتی ہے۔ 

اور یہاں کوئی شک نہیں کہ یہ ٹھیک راستہ ہے، سمت جس میں آن لائن مارکیٹنگ بڑھ رہی ہے اور اسے بڑھنا چاہیئے۔ اعداد و شمار جھوٹ نہیں بولتے: ہم ایک انٹرنیٹ  کی حقیقت کا سامنا کرتے ہیں جس میں استعمال کنندہ کے تجربے کو تشہیر لمبے عرصہ تک کمپرومائز کرتی ہے اور جس میں  ایڈ کلک ریٹ  روایتی ڈسپلے طریقہ کا ہر سال گرتا ہے۔ پبلشرز کو اب اس بات کا احساس ہوا ہے کہ مواد کے معیار کو اور صارف کے اعتماد کو بچانا کتنا ضروری ہے۔ اور آخرکار دیکھتے ہیں مقامی تشہیر کو ایک قابل عمل شکل میں  استعمال کنندگان اور صارفین کو حاصل کرنے کے لیئے۔

اس طرح میں اے لٹل بگ سٹیپ کے ساتھ اس تحریک کا حصہ بننے پر خوش ہوں اور دوسرے بہت سے منصوبوں کی بھی امید ہے۔ تمام حصہ لینے والوں کو  ایک سمجھدار اور قابل قدر  مجموعہ کی تعمیر میں حصہ لینے دو، میڈیا اور پبلشنگ انڈسٹریز۔

 

یہاں آ لٹل بگ سٹیپ مکمل اور آن لائن ہے:

ایس سی کا شکریہ کام کی تمام رقم کے لیئے اس بلاگ میں ڈالی گئی ہے اور ٹی سی  کا مجھے مقامی تشہیر کے بارے میں بتانے کے لیئے۔  



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160