موبائل فون کے فوائد اور نقصانات

Posted on at


موبائل  فون ایک بہت  اچھی اور جدید ترین ٹیکنالوجی ہے .آج کی دنیا  میں موبائل بہت زیادہ شہرت حاصل کر چکا ہے .نہ صرف شہرت بلکے اب یہ ہر ایک کی ضرورت بن چکا  ہے .لیکن موبائل  فون کے بہت سارے فوائد کے ساتھ ساتھ بہت سارے نقصانات بهی ہیں .کچھ سالوں  سے موبائل کا استمال بہت زیادہ ہو گیا ہے ،اب یہ نہ صرف کاروباری لوگوں  کے ساتھ ہوتا ہے بلکھے بچوں  ،بڑوں   اور بزرگوں  سب کے  ہوتا  ہے .



: فوائد 


سب سے  ضروری فائدہ موبائل فون کا یہ  ہے  کہ دوستو ،رشتےدارو  اور جاننے والو ں سے بات کر سکتے ہیں بےشک ہم جہاں کہیں بهی ہوں ایک ہی شہر یا ملک میں یہ کہیں ملک سے باہر ہم بجلی کے استمال کے بغیر ایک دوسرے کو میسج بھیج سکتے ہیں اور کال کر سکتے ہیں . یہ موبائل فون رکھنے کی سب سے بری وجہ ہے .ہم موبائل کو اپنے سات ہر جگہ لے جا سکتے ہیں اور اس ترھا ہم اپنی اہم کالز وقت پر سن کر سکتے ہیں .موبائل فون آپ  کے کاروبار میں اپ کی بہت مدد کرتا ہے مثال کے طور پر آپ اپنے کم کرنے کا معمول بنا سکتے ہیں ،آپ انٹرنیٹ استمال کر سکتے ہیں ،اور انٹرنیٹ کے راستے بہت سے اداروں  کے ساتھ ہر وقت رابطے میں رہسکتے ہیں .آرام کے طور پر آپ موبائل فون کی بہت سری ایپلیکیشن سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں مثال کے طور پر آپ گیم کھیل سکتے ہیں ،گانے سن سکتے ہیں اور اپنے دوستوں  سے بات کرسکتے ہیں.موبائل فون کے ذریے آپ اپنے عزیزو اقارب سے ہر وقت رابطہ کر سکتے ہیں بیشک و ں دنیا کے کسی بهی کونے میں ہوں  یا کسی بهی انہونی صورت میں آپ  مدد کے لیے اپنوں  کو بولا سکتے ہیں



بہت سارے فوائد کے ساتھ موبائل فون کے کچھ نقصانات بھی ہیں
:نقصانات
موبائل کا بہت زیادہ استمال انسانی دماغ کے لیے نقصان دہ ہے ،خاص طور پر بچو اور تینگر کے لیے جو کہ ١٦سال سے کم ہوں . جو لوگ موبائل بہت زیادہ استمال کرتے ہیں ان کو چکر آنا شرو ع ہو جاتے ہیں ،دماغ میں خون کی رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے  اور کانو کے بہت سرے مسائل کا سبب  بنتا ہے .کچھ لوگ ڈرائیونگ کرتے وقت موبائل کا استمال کرتے ہیں جو کے ایکسیڈنٹ کا سبب بنتا ہے .بہت سارے سیاست دانو ں کے اسٹڈیز سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ موبائل سے جو خارج ہوتی ہے وہ  ایرڈرم  کے لیے بہت نقصان دہ ہوتی ہے .موبائل کا بہت زیادہ استمال نے لوگو ں کے درمیان امنے سامنے کا رابطہ ختم کر دیا ہے .کچھ بچے موبائل فون کا بہت غلط استمال شرو ع کر دیتے ہیں ،اور کلاس روم میں بیٹھ کر بھی موبائل استمال کرتے ہے جس سے ان کی تعلیم پر برا اثر پڑتا ہے



 .ایرڈرم  کے لیے بہت نقصان دہ ہوتی ہے


.
موبائل فون کے فوائد اور نقصانات دونوں ہیں، لکن یہ انسان کہ استمال پے منحصر  ہے کہ وہ اس کو مثبت یا منفی تاریکے سے استمال کرتا ہے


 



About the author

Ihtasham-Zahid

I am student of Electronics Engineering in International Islamic University Islamabad.

Subscribe 0
160