بجلی کے کام میں استعمال ہونے والے اوزار پارٹ تھری

Posted on at


 


لیمپ ٹیسٹ کو اس لیے استعمال کیا جاتا ہے تاکہ اس سے یہ پتہ لگایا جاسکے کہ اس تار میں بجلی موجود ہے یا نہیں



لکڑی والی آری دو قسم کی ہوتی ہے ایک کے دندانے موٹے اور ایک کے باریک دندانے ہوتے ہیں موٹے دندانے والی آری سے باریک ٹکرے اور باریک سے موٹے ٹکرے کاٹے جاتے ہیں ان کو زیادہ تر بیٹن کو کاٹا جاتا ہے جب بھی آری کو استعمال کیا جائے تو اس کو ڈھیلے اندز میں استعمال نہ کیا جائے اس



کے دندانوں کو تیز رکھآ جائے آری کو جب بھی استعمال کرنا ہو تو اس کو سیدھا استعمال کیا جائے آری سے سرف لکڑی کو کاٹا جائے اس سے کسی قسم کی کوئی کیبل یا تار کو نہ کاٹا جائے



یہ ایسی آری ہوتی ہے اس سے کسی بھی قسم کے چھوٹے پایپ اور لوہےکے ٹکرے کاٹے جاتے ہیں اس میں مختلف قسم کے بلیڈز استعمال ہوتے ہیں اس کے دو حصے ہوتے ہیں ایک کو فریم کہتے ہیں جب کہ دوسرے کو بلیڈز کہتے ہیں بلیڈ سے کسی بی لوہے کو کاٹا جاتا ہے جب بھی اری کو استعمال کرنا ہو تا



اس بات کو ذہین میں رکھا جائے کہ اس کا بلیڈ کسا ہوا ہو اس آری کو تیز نہ چلایا جائے جب بھی کوئی چیز کاٹی جائے تو وقفے وقفے سے آری کو تھنڈا کیا جائے



چھینی سٹیل کی بنی ہوتی ہے اس کا کاتنے والا حصہ سخت لوہے کا بنا ہوتا ہے اس کو دیوروں میں چھریاں لگانے کے لیے استمعال کیا جاتا ہے بجلی کے کام میں لکڑی والی چھینی استعمال کی جاتی ہے اس کو وزن لوہے والی سے بہت زیادہ کم ہوتا ہے لکڑی والی کو دیوار کو سورخ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اس کا منہ تیز ہونا چاہیے اس کے ہینڈل پر چکنائی نہیں ہونی چاہیے 




About the author

160