١٩٩٢ کا ورلڈ کپ

Posted on at


بسم الله الرحمن الرحيم

 

آج میں جو بلاگ تحریر کرنے جارہا ہو اس کا عنوان " ١٩٩٢ کا  ورلڈ کپ " ہے .١٩٩٢ کے   ورلڈ کپ کی میزبانی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کررہے تھے  یہ کرکٹ کا   پانچواں عالمی کپ تھا .یہ ورلڈ کپ ٢٢ فروری ١٩٩٢ کو شروع ہوا اور ٢٥ مارچ ١٩٩٢  کو ختم ہوا . اس ورلڈ کپ میں فائنل کو ملا کر ٣٩ میچز ہوے . ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ میزبان ٹیمز  نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ہوا اور آخری اور فائنل میچ پاکستان  اور انگلینڈ کے درمیان ہوا

             

نئے  قوانین

اس ورلڈ کپ جو نئے  قوانین متعا رف کرواۓ گے مندرجہ ذیل ہے

١)مصنوعی  روشنی کا استعمال ہوا اور اور اس کی وجہ سے دن رات میچز  کا انعقاد ممکن ہوا

٢)پہلی مرتبہ کسی ورلڈ کپ میں سفید بال کا استمعال ہوا

٣) جو میچز بارش کی نذر ہوجاتے تھے ان کے لیے ایک نیا قانون مترادف کروا یاجو کہ ورلڈ کپ کے ختم ہونے سے پہلے ہی متنزاع ہوگیا تھا

٤)پچھلے ورلڈ کپوں  کی نسبت اس ورلڈ کپ میں راؤنڈ رابن کا انعقاد ہوا . راؤنڈ رابن  سے مراد یہ ہے کہ پہلے  ہر ٹیم سے میچ کیھلنا ہو گا .

٥) نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے علاوہ ہر ٹیم پر بھاری رہی اس کی وجہ یہ تھی  کہ نیوزی لینڈ نے اسپنر سے بولنگ شروع کرتے جو بہتفائدے مند  ثابت ہوا

 

.اس ورلڈ کپ میں کل نو ٹیمز نے حصہ لیا ان ٹیموں کے نام مندرجہ ذیل ہے

آسٹریلیا

انگلستان

بھارت

جنوبی افریقہ

زمبابوے

 

سری لنکا

پاکستان

  

نیوزی لینڈ

 

ویسٹ انڈیز 

 

 

 

ان  نو ٹیمز میں سے چار نے سیمی فائنل  تک رسائی ہوئی . ان چار ٹیمز میں سے دو فائنل تک پہنچی تھی ان ٹیمز کے نام  پاکستان اور انگلینڈ

کے درمیان ہوا 

 

فائنل میچ

اس ورلڈ کپ کا فائنل میچ ٢٥ مارچ ہوا. پاکستان نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کی اور مرد میدان وسیم اکرم تھے یہ عمران خان کا آخری میچ تھا اور وہ پاکستان کے کپتان تھے

  

 

فائنل میچ کی پہلی اننگ

پاکستان نے پہلی   بیٹنگ کی اور  پچاس اورز میں٦ وکٹوں کے نقصان پر٢٤٨ رنز سکور کیے عمران خان ٧٢ اور جاوید میانداد ٥٨ رنز کے ساتھ نمایاں رہے اور ڈیرک پرنگل نے تین وکٹیں حاصل کی

  

 

 

فائنل میچ کی دوسری اننگ

جواب میں انگلینڈ نے  ٢٤٩ رنز کے تعاقب میں ٢٢٧ رنز پر آل آوٹ ہوگی نیل فیئر برا در ٦٢ رنز سے ساتھ نمایاں رہے اور وسیم اکرم اور مشتاق احمد نے ٣.٣ وکٹیں  حاصل کی اور پاکستان یہ میچ ٢٢ رنز کے ساتھ جیت گیا

  

لکھا ری

محمّد قاسم  

 



About the author

qasimsadiq

no biography haha

Subscribe 0
160