فلیپ پگ کھیلیں اور مزید بٹ کوئن جیتیں

Posted on at

This post is also available in:

 ہم ہمارے نئے کھیل فلاپپگ شروع کرنے میں بہت پرجوش ہیں ۔


آپ ایک سمارٹ فون رکھتے ہیں ؟آپ گیم پسند کرتے ہیں ؟آپ اپنے بٹ لیندرس کے اکاونٹ کے لئے زیادہ سے زیادہ بٹ کواین کمانا چاہتے ہیں ؟تو فلیپ پگ آپ کے لئے ہے !


.یہاں کہانی ہے ...فو ایک پگ کی .ایک سنہری پگ .اور وو اڑ سکتے ہیں فو ڈیجیٹل سونے کی طرح اور زیادہ سے زیادہ بٹ کوئن جمع کرنے کے لئے کچھ کرینگے


.سنہری سکوں کے لئے انکی اس جدوجہد میں  فو مدد کریں!آپ سب اس گیم میں جو کمائیں گے ان سب بٹ کوئن کو بٹ لیندرس کی کمائی میں شامل کیا جائیگا . 


آپ سب کو یہ کرنا ہے کہ اپنی بٹ لندرس کی پروفائل کے ساتھ لاگ ان ہونا ہے گیم سٹارٹ کرنے سے پہلے بٹ لیندرس کے بٹن پر کلک کرنا ہے اور لاگ ان انفو میں آپ بٹ لیندرس کا (ای میل /صارف کا نام اور پاسوورڈ )شامل کریں .اگر آپ بٹ لندرس پر موجود نہیں ہیں .تو آپ نیا اکاونٹ بھی بنا سکتے ہیں 



 ایک بار منسلک کریں ،اب ''سٹارٹ'' پر کلک کریں فو کا مقصد بٹ کوئن کو اکھٹا کرنا ہے ..اس کی پرواز کو سکرین ٹیپنگ کی مدد سے یقینی بنائیں ،اسے گرنے نہ دیں !


 اسے کھیلنا شروع کریں !


آئی او ایس کے لئے گیم داؤن لوڈ کریں ؛



 اینڈرائڈ کے لئے گیم داؤن لوڈ کریں ؛



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160