(اچھی اچھی باتیں (حصہ اول

Posted on at


نیکی کی طرف بلانے والے نیکی کرنے کے برابر ہے



ضرورت بزدل کو بہادر بنا دیتی ہے



دوستی ایسا دریا ہے جس میں خلوص کا پانی بہتا ہے



مسکراہٹ ایک ایسا خزانہ ہے جو ہر امیر غریب کے پاس ہوتا ہے



کسی سے اپنی ناراضی کو اتنا طویل مت کرو کہ وہ تمہارے بغیر ہی جینا سکیھ لے
نصیحت ایسی چیز ہے جس کی عقل مندوں کو ضرورت نہیں ہوتی اور بیوقوف اسے قبول نہیں کرتے
کسی کی نا جا ئز شکایت کرنے والا اپنی ہی شخصیت کا تا ثر خراب کرتا ہے
کسی کی خوبیوں کو دیکھ کر حسد نہ کرو بلکہ کوشش کرو کہ اس کی خوبیاں تمہارے کام آ سکیں
بہتر آدمی وہ ہے جو دیر سے ناراض ہو اور جلد مان جائے



دل کی بیماریاں میں سب سے بڑی بیماری کسی کی دل آزاری کرنا ہے
بد گمانی کرنا باطن کے ناپاک ہونے کی نشانی ہے



About the author

160