رعایتی امازون گفٹ کارڈز پر خرچ کریں اور اور بز پوائنٹس جیتیں !اور اس سفر کا لطف اٹھائیں!۔

Posted on at

This post is also available in:

جب سے بٹ لینڈرز ایک مکمل طور پر بٹ کوائینز میں ادائیگی والا ماڈل بنا ھے اور مواد ،گیمنگ پلیٹ فارم ایک آنلائین دکان کی پیشکش کر رھے ہیں اپنے صارفین کیلۓ جہاں پر وہ اپنے مواد کے زریعے کمائی گئی رقم خرچ کر سکتے ہیں۔

اور اس دکان پر سب سے مقبول چیز امازون گفٹ کارڈز ہیں جن کو بٹلینڈرز کی مین سائیٹ سے استعمال کیا جا سکتا ھے۔اور اس میں اطالوی،انگلش ،چائینیز اور کینیڈین ورژن بھی شامل ہیں۔ امازون بنیا کا سب سے بڑا  آنلائین خوردہ فروش ہیں جو بٹ لینڈرز کیلۓ ایک پارٹنر کیطورپر منتخب ھے۔کیونکہ اسکے صارفین سب سے بہترین کے مستحق ہیں جو بھی سب سے متنوع چیز آنلائین دستیاب ھو۔جس میں کتابیں برقی آلات ڈیجیتل مواد ،فرنیچر حتیٰ کہ خوارک بھی ،آپ کو جو بھی چاہیۓ امازوں میں مو جود ھے۔ 

 

بٹ لینڈرز سے امازون گفٹ کارڈزلینے پر آپ کو مزید کمانے کا موووقع بھی ملیگا۔جب بھی 0.02 بٹکوائین گفٹ کارڈز پر خرچ کریں گے آپ اپنے بز میں پانچ دن کیلۓ ایک اضافی بز سکور حاصل کریں گے۔اور ہم بھی ایک اضافی بز سکور حاصل کریں گے جب آپ اس بلاگ کو بز کریں گے۔

اور صر ف یہ ہی نہیں ۔۔آپ نے ابھی تک بٹ لینڈرز پر اگر اتنے پیسے نہیں کماۓ کہ آپ گفٹ کارڈز لے سکیں  تو کوئی مسئلہ نہیں تو آپ اپنی بٹ لینڈرز کی پروفائیل میں بٹ کوائین پے پل؛ کے ذریعے جمع کر سکتے ہیں

اگر آپ پے پل کے ذریعے پیسے جمع کرتے ہیں تو آپ کو فوری طور پر اس کی تصدیق  کر دی جاتی ھے۔

اگر آپ بٹ کوائین دیۓ گۓ ویلٹ میں بھیجتے ہیں تو 24 گھنٹوں میں آپ کو تصدیق مل جاتی  ھے۔اور 

آپ اپنے ویلٹ پیج پر اس کو دیکھ سکتے ہیں 

اور جب پیسے جمع ھو جاتے ہیں اس پر ایک گھنٹہ لگ سکتا ھے تا کہ آپ کی طلب کی ھوئی چیز کی  تصدیق ہو سکے اور سادگی سے آپ آرڈرز کے صفحے پر جا کر چیک کر سکتے ہیں جو کہ آنلائین دکان پر دستیاب ہیں۔

 اور بٹ لینڈرز پر رعایتی گفٹ کارڈز خریدنے کیلۓ اپنے بٹ  کوائین استعمال کریں کسی بھی دوسری سائیٹ کے مقابلے میں میں بہت کم قیمت  پر 

اایک دفعہ جب آپ گفٹ کارڈز کا آرڈر کرتے ہین تو یہ بہت جلدی آپ کے ایمیل میں بھیج دیۓ جاتے ہیں۔تب آپ آسانی سے امازون کی سائیٹ میں اپنے پیسے جمع کر سکتے ہیں۔جہاں پر یہ کبھی بی ضائع نہیں ھوتے۔

ابھی خریداری شروع کریں

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160