بٹکوئین لوگوں کے لیے پردے کے پیچھے کے مناظر متعارف کروا رہا ہے

Posted on at

This post is also available in:

ذریعہ: IamSatoshi

گیرک ہلمن ایل ایس ای میں ایک اقتصادیات کے تاریخ دان ہیں اور میکرو ڈائجسٹ کے بانی بھی. ہم ایک بادلوں سے بھرے دن لندن میں ملے اور متبادل کرنسی پر بحث کی کہ ان میں سے زیادہ تر کیوں پنپ نہیں پاتیں اور بٹکوئین دوسروں سے کیسے سیکھ سکتا ہے. دولت اور معاشرہ اسکا کیسے ادراک کرتا ہے. کیرپٹو کرنسی کس قسم کی کرنسی ہے؟ ہم نے میڈیا میں بٹکوئین کے موضوع کو بھی متحرک رکھا. ستوشی ناکاموٹو کا افسانہ، ہیکر، اور معاشرتی واقعات کا بٹکوئین کی قیمت پر اثر بھی ہمارے موضوع کا حصہ رہا. گیرک دنیا بھر میں مختلف فورمز اور پینلز پر بات کرتے ہیں. ہمارے انٹرویو کا کچھ حصہ نیچے دیکھیں. مجھے امید ہے آپ کو پسند آے گا. فالو کریں. @GarrickHileman

مزید انٹرویوز I آنے والے میں ستوشی ہوں ڈاکومنٹری کے لئے ریکارڈ کیا گیا



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160