فلم َاینکس سے بٹ لینڈر کیا کھویا کیا پایا

Posted on at


میں نے جب اس سائٹ پر کام شروع کیا تھا تو تب اس کا نام تھا فلم اینکس . یہ کوئی ٧ مہینے پہلے کی بات ہے لیکن تب اس کا سسٹم بہت تبدیل ہوتا تھا . لوگ بھی ایک دوسرے کا ساتھ دیتے تھے . اور سب سے بڑی بات یہ تھی کہ تب ہمیں جو رقم ملتی تھی وہ بھی ڈالرز میں . لیکن اس کے بعد آہستہ آہستہ فلم انیکس نے بدلنا شروع کر دیا. پتا نہیں شاید اس کو ی کی نظر لگ گئی . یا ہم سے ہی خود کوئی غلطی ہو گئی



سب سے پہلے تو یہ ہوا کہ فلم اینکس نے خود کا سسٹم تبدیل کیا جس میں اس نے بز کا کام شروع کر دیا تب بھی کوئی خاصا فرق نہیں پر تھا کام ہی کرنا تھا نہ چاہی جیسے بھی ہو لیکن اس کے بعد جب اس کی کرنسی تبدیل ہوئی اور یہ خود کو بیت کون میں لے کر ہے تو یہ سب کے لئے ایک اچھا خاصا جھٹکا تھا بہت سے لوگ اس کی وجہ سے یہ کام چھوڑ گئے لیکن میرے جیسے بہت سے لوگوں نے خود کو سمبھلے رکھا . اور کام کرتے رہے چلو کچھ نہ کچھ تو ملی گا کوئی میرے جیسے جس کے پاس ٹائم پاس کا کوئی اور مشگلہ نہیں تھا وہ بھی لگا رہا لیکن پھر کچھ یوں ہوا کہ



فلم اینکس جیسے ہم سے روتھ سی گئی ہو ہمارا ڈیلی کی انکم اس قدر کم ہو گئی کہ اتنا تو ہم سے ہمارے بچے ہی لے جایں اگر کوئی ہم سے پوچھ لے کہ بھائی اتنا کام کرتے ہو کچھ ملتا بھی ہے کہ نہیں تو کس منہ سے انھیں اپنی انکم بتائیں کہ ڈیلی کا ١٠٠ روپی .. اور اب تو وہ بھی نہیں جب سے اس نے خود کو بٹ لینڈر میں تبدیل کیا ہے تب سے تو میں کہتا ہوں کام ختم کر دینا ہی بہتر ہے . بیت لینڈر والے اگر چاھتے ہیں کوئی کام کرے ان کی سائٹ پے تو انہیں کچھ تبدیلی کرنا ہو گی کسی کی محنت کا سلا تو اس کو ملنا چاہیے ورنہ اس سے بہتر تو اپنی پڑھائی پر دھیان ہی بہتر ہے  




About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160