منتقل ہوتی لہریں: نیوپورٹ سے اینا پولس اور فلم انیکس سے بٹ لینڈرز ڈاٹ کام تک – جگہ لے رہا ہے کلارک ہاؤس اور فلم انیکس کی۔

Posted on at

This post is also available in:

فلم انیکس کی بلاگر، خود پسند جنگجو ماں، ڈسٹن اور ڈائیلان کی ماں، کیٹی سوینی اور میں اس قابل ہوئے کہ نیوپورٹ ، رہوڈ آئی لینڈ میں اپنے دوستوں کیتھی اور برٹ کے ناؤس کے گھر ویک اینڈ گذار سکیں۔ کیٹی اور میں نیوپورٹ میں مصروف رہے، اور ہم نے گرمیوں کی ورائٹی ، گرمیوں کے ویک اینڈز اور آف سیزن ویک اینڈز نیوپورٹ میں گذارے، جیسا کہ یہ مکمل ملغوبہ ہے ، قصبے، سمندر، ساحلوں، لوگوں، بیرونی سرگرمیوں کا اور اردگرد خوشمنا وائب کا۔

مینسن رو،پس منظر میں نیوپورٹ پل اور قصبے کا

 

ڈائیلان سوینی، رویا محبوب، اور فرشتے فروغ نیوپورٹ میں- 2013 کی گرمیاں

جمعہ کی رات کو ہم اس قابل ہوئے کہ دونوں خاندانوں کو اکٹھا کریں اور کلارک کک ہاؤسمیں ایک ٹیبل حاصل کیا جو کہ ایک تاریخی کالونیل ہاؤس ہے اور ایک خوشنما ریسٹورنٹ ہے بینسٹر ہارف نیوپورٹ، رہوڈ آئی لینڈ میں۔ بارز اور ٹیبلز کے ساتھ 5 مختلف لیولز میں منقسم نیوپورٹ کے عرشے پر ایک ہوادار سیٹنگ کے ساتھ، "کک ہاؤس" کہیں بھی ریسٹورنٹس میں سے میرا پسندیدہ ہے۔

 

کلارک کک ہاؤس @ ڈسک

جبکہ نیو پورٹ اور کلارک کک ہاؤس کبھی بھی تبدیل نہیں ہو سکتے ، اگلی لہریں تبدیل کر رہی ہوں گی سوینی کو اینا پولس، میری لینڈ کے بندرگاہ کے قصبے کی طرف، جب بٹ لینڈرزڈاٹ کام فلم ساز ڈائیلان سوینیاپنی رہائش شروع کرتا ہے یو ایس نیول اکیڈمی اینا پولس میں۔ کیٹی نے کک ہاؤس کی ایناپولس میں تبدیلی کے متعلق پوچھا، اور تمام تجاویز کو اینا پولس میں ہمارے دوستوں نے خوش آمدید کہا۔


 

اینا پولس، میری لینڈ@ رات

اب تبدیل ہوتی لہروں نے جاری رکھا اگلی صبح کچن کی میز پر نیوپورٹ میں جہاں کیٹی سوینی بیان کر رہی تھی بٹ لینڈرز ڈاٹ کام کو کیتھی کیرچ کے ساتھ اور اب کیتھ ایک ممبر ہے بٹ لینڈرز ڈاٹ کام کمیونٹی کی خوش آمدید کیتھ!

مارننگ جو اور اب بٹ لینڈرز ڈاٹ کام کے پسند کرنے والے کیتھی کیرچ اور کیٹی سوینی "بٹ لینڈرنگ ان نیو پورٹ"

پس بٹ لینڈرز ڈاٹ کام کیا ہے؟

تصور کریں ایک متوازی کائنات کے بارے میں جو کہ یکجا کرتی ہے بٹ کوائن، فیس بک، ٹویٹر، یو ٹیوب، اور ورڈ پریس کو ایک مواد کے پلیٹ فارم میں اور آپ کے مواد ،ڈیٹا، آپ کی فالوونگ اور آپ کے اشتراک کی بنیاد پر آپ کو ادائیگی کرتی ہے۔ بٹ لینڈرز ڈاٹ کام پر خوش آمدید جہاں ایک رکن کو مواد گیمنگ ( تعریف کیا گیا جیسا کہ بلاگز، فلمیں ، تصاویر،اور اشتراک کے طور پر)کے لیئے ادائیگی کی جاتی ہے۔ اور وہ مواد رسائی، اثر،مشغولیت، اور معیار کے لیئے ماپا جاتا ہے۔ ادائیگیاں جو کہ حصہ ڈالنے والوں کو کی جاتی ہیں بٹ کوائن میں کی جاتی ہیں، عالمی ڈیجیٹل کرنسی۔

بٹ لینڈرز ڈاٹ کام پر خوش آمدید، اور برائے مہربانی اسے چیک کریں @ ڈبلیوڈبلیوڈبلیوڈاٹ بٹ لینڈرز ڈاٹ کام پر

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160