ایک کہانی ... میری زبانی ( اشفاق احمد )

Posted on at


اشفاق احمد ایک اردو کے مشہور ادیب اور مفکر تھے جنہوں نے اپنی زندگی میں بہت سے مضمون لکھی . بہت سے ناول کا وہ حصہ بنے اس کے علاوہ انہوں نے بہت سی تصنیفات میں اپنا نام پیدا کیا . ان کی باتوں میں اور ان کے الفاظ ایک حد کا اثر تھا وہ کسی بھی بات کو بہت اچھے انداز میں بیان کر سکتے تھے



اگر ہم ان کی زندگی پر ایک نظر ڈالیں تو وہ لاہور  شہر میں پیدا ہوے اپنی ابتدائی تعلیم کو بھی انہوں نے یہیں سے حاصل کیا . ایم اے تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے اپنی تعلیم کو اور بڑھانے کے لئے باہر کے ممالک کا رخ کیا جہاں پر جا کر انہوں نے اور دوسری زیبانوں پر مہارت حاصل کی جیسا کے فراس اور رومن زبانوں پر بھی مہارت رکھتے تھے



انہوں نے اپنی ساری زندگی میں بس یہی ایک سبق دیا ہے اپنی آنی والی نسلوں کو اور سب کے لئے کہ کبھی کسی کا دل نہ دکھاؤ اور سب کی عزت کرو خاص کر اپنے بزرگوں کے ساتھ وقت گزارو اور ہمیشہ ان کی خدمات کرو انھیں کسی بھی کمی کا احساس نہ ہونے دو ان کے سب ہی نولز اور افسانے ہمیں اسی بات کا سبق دیتے ہیں


TAGS:


About the author

160