(منفرد پین کاغذ پر تحریر بھی اور کمپیوٹر میں بیک اپ بھی (حصہ دوئم

Posted on at


یہ سینسر اسمارٹ پین کی نقل و حرکت پر نظر رکھتے ہوئے وہ تمام کام انجام دینے میں معاون ثابت ہوگا جو استعمال کنندہ کرنا چاہتا ہوگا۔



پین کی حرکات کو مانیٹر کرنے کے بعد یہ سینسر کمپیوٹر کے سینڑل پروسینگ یونٹ کو ہدایت دے گا اور یوں تمام عمل انجام پائے گا۔ کمپیوٹراسکرین پر موجودہ کر سراس پین کی حرکت کے مطابق کام کرے گا۔ اس پین کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس کی مدد سے کوئی بھی شخص اپنی ہی ہینڈ رائٹنگ میں کمپیوٹر ڈاکومنٹ میں عبارت تحریر کرسکے گا، جسے کمپیوٹر ڈیجیٹائز کرلے گا۔



یہی نہیں بلکہ اس پین کی مدد سے کسی بھی عام کاغذ پر بھی تحریر کیا جاسکے گا اور یہی تحریر پین اور سینسر کی مدد سے کمپیوٹر میں منتقل ہوجائے گی اور یوں ایک مکمل ڈاکیومنٹ تیار کیا جاسکے گا۔ اس طرح سے کوئی بھی شخص اپنی اہم دستاویز کا بیک اپ کمپیوٹر میں لے سکے گا وہ بھی اپنی ہیند رائیٹنگ میں۔ ایک ہی وقت میں کاغذ پر لکھنے اور کمپیوٹر میں بیک اپ کا عمل بہ آسانی انجام پا جائے گا۔



About the author

160