واٹس ایپ نے تھری ڈی ٹچ کا فیچرمتعارف کرادیا

Posted on at


نیویارک:  کالنگ اپیلکشن واٹس ایپ نے اپنے آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے تھری ڈی ٹچ کا فیچرمتعارف کرادیا واٹس ایپ کی آئی او ایس کیلئے نیا ورژن 2.12.9متعارف کرادیا گیا ہے جس میں تھری ڈی ٹچ سمیت آئی فون سکس ایس اور سکس ایس پلس استعمال کرنے والے صارفین کیلئے دیگر اپ ڈیٹس پیش کی گئی ہیں یہ اپ ڈیٹ ورژن ڈائون لوڈ کیلئے ایپ اسٹور میں دستیاب ہیں اس اپ ڈیٹ کے بعد نئے آئی فون پر واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین انگلیوں کی دبائو کی مدد سے پیک اینڈ پوپ نام کے تھری ڈی ٹچ فیچر کا تجربہ کرسکتے ہیں خیال رہے کہ ایپل کے نئے آئی فونز میں تھری ڈی ٹچ ایسی دبائو سے متعلق ٹیکنالوجی ہے جس میں اسکرین آپ کی انگلی کے ہلکے اور طویل دبائو سے مختلف انٹر فیس آپشنز فراہم کرتی ہے ۔



About the author

AsadPrince

Hello Friends I am Muhammad Asad Hayat,I am a student of 3rd year and i am sharing here beautiful pictures and amazing videos And i am a trusted subscribe exchanger when some one subscribe me the i subscribe him/her back.
Love You All....!!!!!

Subscribe 0
160