ملکی ترقی میں عدالتوں کا کردار

Posted on at


                                                                                                                          ملکی ترقی میں عدالتوں کا کردار

آج کا میرا یہ بلاگ عدالتوں کا ملکی ترقی میں کردار پر مبنی ہے .کسی بی ملک کی ترقی میں عدالتوں کا بوہت اہم کردار ہوتا ہے .عدالتوں کا کام ملکی قوانین کے مطابق انصاف فراہم کرنا ہوتا ہے .عدالتوں کا کام آزادانہ طور پر انصاف فراہم کرنا ہوتا ہے .عدالتی نظام میں امیر اور غریب کے لیے اک جیسا قانون ہوتا ہے لیکن افسوس اس بات کا ہے کے ہمارے ملک پاکستان میں عدالتوں کا نظام بوہت خراب ہے .یہاں پر پیسے دے کر انصاف کرنے والوں کو خرید لیا جاتا جاتا ہے جس کی وجہ سے انصاف غریب آدمی کو نہی مل سکتا .میں اک پاکستانی شہری ہونے کے ناتے پاکستان میں عدالتوں کے نظام کا محالف ہوں .یہاں پر امیر سےپیسے لے کر انصاف کو کورے داموں بیچ دیا جاتا ہے اور غریب ناانصافی کی چکی میں پستا چلا جاتا ہے .پاکستان کی عدالتوں میں غریب کا جینا دو بھر ہو جاتا ہے وہ انصاف لینے کے لیے در بدر کی ٹھوکریں کھا کر اپنی زندگی سے ناامید ہو جاتا ہے .جس ملک میں انصاف کے مطابق فصیلہ نا ہو اس ملک کا عدالتی نظام زیادہ دیر کام نہی کر سکتا .ملک کی سب سے اہم عدالت سپریم کورٹ ہوتی ہے .جہاں عادل اپنا کام عدل کے مطابق سرانجام دیتا ہے .اس ملک کا عدالتی نظام کرپشن جیسی لعنت سے بھرا پڑا ہے

 

سپریم کورٹ ملک کا اہم ترین ادارہ ہوتا ہے .جس کا کام بنلاقوامی ستہ پر انصاف کی فرامی کو یقینی بنانا ہوتا ہے .اگر یہ ادارہ انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہو جاۓ تو ملک کے عدالتی نظام کا چلنا مشکل سے مشکل تر ہو جاتا ہے کیوں کہ انصاف کی فرامی جب اوپر والی ستہ سے ممکن نہی ہو گی تو نچلی ستہ سے کس کو انصاف مل سکے گا 

رشوت خوری عدالتی نظام کے لئے بوہت خطرہ ہے .اک عام آدمی جب عدالت میں کسی امیر کے خلاف کیس کرتا ہے تو وہ اس امید پے ہوتا ہے کے اوسے انصاف ملے گا لیکن نتیجہ اس کے برعکس ہوتا ہے .غریب آدمی انصاف کے لئے دکھے کھا کھا کے تھک جاتا ہے .لیکن اوسے انصاف نہی ملتا .اس طرح کا اک واقیا لاہور میں بی پیش آیا جب اک غیر ملکی جس'کا نام رمنڈ ڈوس تھا'اک غریب گھر کے افراد کو گاڑی کے نیچے کچلا .جس کے'نتیجے میں ٢شکس اپنی جانوں سے ہاتھ دوھو بیٹھے .انہی میں سے اک شکس کی بیوی نے یہ کہ کر خودکشی کر لی کے اس ملک کی عدالتوں سے مجھے انصاف کی کوئی امید نہی اور ہوا بی ویسا ہی کے اس کے خاندان کو انصاف نہ مل سکا اور ٢جانوں کا قاتل آسانی سے رہائی پا کر جاتا رہا

 

اس قسم کے واقیات سے کتابیں بھری پڑی ہیں .جب انصاف پیسو کے بدلے بک جاۓ تو وہاں غریب کا جینا بی مشکل ہو جاتا ہے .عدالتوں کا نظام انصاف پر مبنی ہے اور انصاف کا ملنا ملکی ترقی میں اہم کردار رکھتا ہے .انصاف اسلامی قوانین کے مطابق جب ملے گا تو اس ملک میں امن کا بھول بھالا ہو گا .لوگ اک دوسرے کو قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے



About the author

160