کمپیوٹر کی خصوصیات

Posted on at


کمپیوٹر کی خصوصیات


کمپیوٹر ایک ایسی مشین ہے جس سے ہم لاکھوں میل بیٹھ کر ایک دوسرے سے بات کر سکتے ہیں کمپیوٹر ایک تیز رفتار مشین ہےاس سے ہم گھنٹوں کا کام منٹوں میں کر سکتے ہیں ایک طاقت ور کمپیوٹر ایک سیمنڈ میں بہت سے کام کر سکتا ہے کمپیوٹر ہمیشہ درست جواب دیتا ہے اس میں غلطی کی کوئی



گنائش نہیںہوتی اگر کوئی غلط جواب دیتا بھی ہے تو وہ صرف ہماری غلط ان پٹ کی وجہ سے دیتا ہے اگر ایک انسان مسلسل کام کرتا رہے تو اس میں تھکاوٹ ہو جاتی لیکن کمپیوٹر ایک ایسی مشین ہے یہ نید سے بالکل آزاد ہے یہ اگر دن رات مسلسل کام کرتا رہے تو اس کو تھکاوٹ محسوس نہیں ہوتی



ہےاور نہ ہی یہ ااس دوران اس سے کوئی غلطی کی امید رکھی جا سکتی ہے اسی وجہ سے کمپیوٹر انسان سے بازی لے گیا ہے


 


ہم لوگ کمپیوٹر سے این وقت میں بہت سے کام لے سکتے ہیں جیسا کہ ہم آفس میں کچھ ٹائپ کر رہے اور ساتھ میں ہم انٹر نییٹ بھی استعمال کر سکتے ہیں اور کمپیوٹر ہر وہ کام کر سکتا ہے جو ہم اس کو دیتے ہیں کمپیوٹر میں ہم اپنا ڈیٹا کو محفوظ کر سکتے ہیں اور یہ ڈیٹا اس وقت تک محفوظ رہتا ہے جب تک



اس کو اس میں سے ختم نہ کیا جائَے اور اس طرح ہم اس کو استعمال کر سکتے ہیں



یہ کسی بھی قسم کی جادوئی مشین نہیں ہیےیہ صرف وہ کام کرتا ہے جو اس کو دیا جاتا ہے اس کے علادہ یہ کوئی فالتو کام نہیں کرتا



یہ سوچنے سمھجنے سے بالکل بے خبر ہے اس کو جو کام دیا جائے یہ صرف وہ کام کرتا ہے یہ کبھی بھی ایک انسان جیسا کام نہیں کر سکتا اور نہ ہی ایک انسان جیسا سوچ سکتا ہے  




About the author

160