ایک نے بنائی...... دوسرے نے جلا دی

Posted on at


پاکستان جسے غریب ملک میں جہاں لوگوں کو خانے کی فکر ستاتی رہتی ہے . دو وقت کا خانہ نصیب بھی نہیں ہوتا بہت سے لوگوں کو لیکن وہاں کے لوگ پھر بھی کچھ نہیں بولتے بس ظلم سختے ہیں اور برداشت کرتے ہیں لیکن میں کہنا یہ چاہتا ہوں اس ملک میں ان حالات میں ہمارے حکمرانوں نے اگر ایک اچھا قدم اٹھیا واسے اس سے بھی غریب اوم کا ہی بھلا ہوا ہے



لیکن بہت سے لوگ اس بات کو نہیں جانتے . وہ کہتے ہیں کہ بس غلط کیا ہے میٹرو بس چلا کر لیکن پھر بھی میں یہ کہتا ہوں کہ چلو گر اس نے بنا ہی دی اب اسے استعمال تو کرو اس کا فائدہ اٹھنا تو دو عوام کو جو غریب اوم سفر کرتی ہے اس کا اگر کوئی بھلا ہوتا ہے تو اس میں کسی کا کیا جاتا ہے ؟



لیکن نہیں ہم سے کہاں دیکھا جاتا ہے یہ سب ہم نے برداشت نہیں کرنا . عمران خان کے لوگوں نے کچھ دن پہلے لاہور میں احتجاج کرتے ہوے بہت سے نقصانات کے ساتھ ہی میٹرو بس کو بھی جلا ڈالا . اب مجہے بٹے اس میں فائدہ کس کا ہوا اور نقصان کس کا ؟ ایک بندہ نے ایک چیز بنائی دوسرے نے اسے جلا دیا یہ تو کہاں کی عقل مندی ہوئی بھلا ؟




About the author

160