سگنے بومابے کی فیچر ۔۔میری جیب میں پتھر ۔۔۔۳ سے ۱۱ ستمبر تک اس ھفتے میں نیو یارک شہر میں پریمیئر ہو گا۔

Posted on at

This post is also available in:

نیو یارک شہر میں رھنے والو ۔۔۔سگنے بومانے کی ایوارڈ یافتہ فیچر فلم ۔میری جیب میں پتھر ۔۔اس ھفتے میں ۳ سے ۱۱ ستمبر تک اپنا پریمیئر پیش کر رھے ہیں آی ایف سی سنٹر میں

http://www.ifccenter.com/films/rocks-in-my-pocket/ 

اس کے بنانے پر ۴ سال لگے اور اسکو دپریشن کے بارے میں ایک مزاحیہ فلم قرار دیا جا رھا ھے۔

۔مہربانی کر کے ابھی اپنے ٹکٹ لیں !۔

ھدایت کار سگنے بومانے اس سکریننگ میں شرکت کریں گی اور اسکے بعد سوالات کے جوابات بھی دیں گے۔اور سکریننگ سے پہلے ایک مقامی بار میں اتقبالیہ بھی ہے۔ 

مہربانی کرکے سگنے بومانے کو سپورٹ کریں اور آزاد حرکت پذیری (اینیمیشن) کی۔

 



About the author

syedahmad

My name is Syed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 3477
160