عمران خان کا فیصلہ آزادی یا موت

Posted on at


عمران خان پچھلے بہت سے دنوں سے دھرنا دے رہے ہیں . جس میں ان کا جو بھی کہنا ہے یا ان کے جو بھی مطالبات ہیں . وہ سب ہی جانتے ہیں لیکن اصل بات یہ ہے کہ نہ ہی ان کہ مطالبات حکومت ماننے کو تیار ہے اور نہ ہی وہ حکومت کی کسی بات پر آ رہے ہیں . تو جب دونوں ہی ایک دوسرے کی بات نہیں ماننے گے تو کیسے ہو گے حالات ٹھیک ؟



اور دوسری بات یہ ہے وہ اپنے بیانات کے ذرے عوام کو اور اپنے کارکنوں کو بھی ایک دوسرے کے خلاف کر رہے ہیں ان کا ایک بھی لفظ بہت سے لوگوں کی جان لے سکتا ہے . اور بہت سے لوگ ان کے کہنے سے جان دے بھی سکتے ہیں اسی لئے انھیں کوئی بھی بات کرنے سے پہلے اس بات کا اچھی طرح پتا ہونا چاہے انھیں کوئی بھی بات ایسی کرنے سے پہلے اس بات کا علم ہونا چاہے کے ان کی کہی ہوئی بات کس اہمیت کی حمل ہے



اب جیسا کے عمران خان نے آج کی نیوز میں کہا ہے کہ اب یا تو وہ حکومت سے آزادی حاصل کریں گے یا پھر موت . اب میں کہتا ہوں کیا وہ موت کو سمجھتے بھی ہے یا بس باتیں بنانی آتی ہیں اسی طرح جب ٣ دن پہلے انہوں نے شلنگ کی تھی تب تو یہ کنٹینر سے بھی بہار نہیں نکلے تھے تو یہ کون سی موت کی بات کر رہے ہیں ؟ اسی طرح قادری نے بھی اپنے کارکنوں کو کفن پہنوا دے ہیں جب کے خود یہ لوگ کسی گیدر سے کم نہیں ہیں .




About the author

160