ارتھنگ کیوں ضروری ہے پارٹ ٹو

Posted on at


یہ ایک ایسی کیبل ہوتی ہے جس کو آرتھ کی جانے والی دھاتی چیز ڈسٹری بیوشن یا دھاتی بورڈ کے ساتھ جوڑا جاتا ہے اس میں اچھی وائر کو ارتھ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اس کے علاوہ اس کا بیرونی خول کنڈکٹر کے طور پر استعمال ہوتا ہے



جب بھی کسی چیز کو ارتھ کرنا ہو تو اس میں جو مزاحمت ہوتی ہے وہ ۲ اوہم سے کسی صورت زیادہ نہ اور جس جگہ ارتھ کرنا ہو اس کو ارتھنگ لیڈ سے جوڑا جاتا ہے



ارتھ کی کیبل کا سائز اس آلے پر ہوتا ہے کسی بھی الے کے ساتھ کلپ کے ساتھ ارتھ وائر کو جوڑا جاتا ہے پاکستان میں جو زیادہ تر استعمال ہونے والے آلات ٹراسفر جنریٹر اور موٹرز



اور دوسرے تمام آلات جو کہ بطور پاور استعمال ہوتے ہیں ان کو ہر جگہ سے دو بار ارتھ کیا جائے ان سب کو کسی کنڈیوٹ کے باکس میں رکھا جاتا ہے اور اس طرح تما برقی آلات کا اپس



میں کوئی نہ کوئی رابطہ ضرور ہونا ہوتا ہے



 


اس میں ارتھ الیکٹروڈ کا کام ارتھ کے ساتھ تسلسل قائم رکھنا ہوتا ہے یہ ارتھنگ کا سب سے بہترین طریقہ ہوتا ہے 




About the author

160