(اسٹیم باکس منفرد گیمنگ کنسول (حصہ دوئم

Posted on at


اگرچہ مارکیٹ میں پلے اسٹیشن، ایکس باکس اور گیم بوئے جیسے گیمنگ کنسولز موجود ہیں لیکن ان کے لئے انہی کی فارمیٹ میں گیمز خریدنا ضروری ہے۔ لیکن یہ پہلا موقع ہے



جب عام کمپیوٹر گیمز کو کمپیوٹر ڈیسک سے نکال کر لیونگ روم کے ٹی وی اسکرین تک پہنچا دیا گیا۔ اب گیمنگ کے شوقین افراد اپنے بستر میں بیٹھ کر دیوار پر لگے ایل ای ڈی اسکرین پر کمپیوٹر گیمز با آسانی کھیل سکیں گے۔



وہ بھی کسی وائرلیس کنیکشن کے بغیر کنٹرولرز کی مدد سے۔ یہاں یہ بھی بتاتا چلوں کہ اسی ٹیکنالوجی کے تحت ایسے گیمنگ کنسول بھی بنائے جارہے ہیں



جن کے کنٹرولز کے ساتھ ہی اسکرین بھی نصب ہوگا اور کمپیوٹر پر چلنے والی گیمز اسی کنٹرولز پر نصب اسکرین پر دیکھتے ہوئے کھیلا جاسکے گا۔ 




About the author

160