رسی کودنےکےفوائد

Posted on at


 

رسی کودنا ایک بہت ہی  بے حد آسان اور مفید ورزش ہے  جس شخص کو دمے کی شکایت ہو اور رات کو سوتے وقت سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہو  اسے شخص کو چاہیے کے وہ  صبح اٹھ کر رسی کودا کرے  رسی کودنا موٹے لوگوں کے لیے بھی مفید ہے  رسی کودنے سے موٹآپا کم ہوتا ہے  ضروری نہیں کے صرف موٹے لوگ ہی رسا کودے رسی کودنا ہر ایک کے لیے مفید ہیں  صبح کے وقت تازہ ہوا میں رسی کودنے سے  پھیپھڑوں  کو تازہ ہوا حاصل ہوتی ہے ہڈیاں مظبوط ہوتی ہے۔

  رسا کودنا بہت ہی آسان ورزش  ہے اور وقت کی بھی بچت ہے اس سے خون تیزی سے گردش کرتا ہے  اس ہلکی پھلکی ورزش سے دمہ کی شکایت اور سانس کا نہ آنا ختم ہوگا اور جو خواتین موٹاپے کا شکار ہیں وہ  روزانہ صبح  50 سے 70 مرتبہ  ایک  سانس میں رسی کودنے کی ورزش کرے ان کا موٹاپا مہینوں میں نہیں دنوں میں ختم ہو جائے گا۔

رسی کودنے سے بے شمار امراض سے نجات ملتی ہیں  رسی کودنے سے جسم بیک وقت  حرکت کرتا ہے رسی کودنے سے انسان سارا دن فٹ اور ایکٹو رہتا ہے جو شخص روزانہ رسی کودتا ہے وہ شخص تمام امراض سے محفوظ رہتے ہیں اور موٹاپے کا شکار نہیں ہوتے۔

 

رسی کودنے کا کھیل سکلوں اور کالجوں میں کھیلیں جاتے ہیں اور اس کھیل کے لیے ایک الگ ہی استاد ہوتا ہے رسی کودنے سے انسانی جسم کے پٹھے گردش کرتے ہیں ارو طاقتور اور مظبوط ہوتے ہیں۔

  



About the author

eman-khan

I am what i am :) Working as a blogger at Bitlander

Subscribe 0
160