تحریک انصاف بھی تحلیل ہو گئی ...سب بٹیرے ایک ایک کر کے اڑ گے رہ گیا عمران ...

Posted on at


جب عمران خان پاکستان میں آیا تھا سیاست کے گرز سے اس نے اپنی ایک جماعت بنائی تھی جس کا نام رکھا گیا تھا پاکستان تحریک انصاف یعنی کہ یہ سب انصاف پر مبنی ہو گا . جو بھی کری گی انصاف کی بات ہو گی پھر اس جماعت میں بہت سے اور لیڈر بھی آنے لگے . نام ور جن میں سے ایک جاوید ہاشمی بھی تھے جب وہ اپنی جماعت نون لیگ کو چھوڑ کر ہے تھے تو ایک بار جھٹکا لگا تھا سب کو ہی



لیکن اب مارچ کرتے کرتے سب ہی شاید تھک گے ہیں . اور ایک ایک کر کے وہ اس جماعت کو چھوڑ رہے ہیں اب اس میں قصور کس کا ہے یہ تو وہی بتا سکتے ہیں جو اس جماعت کو چھوڑ رہے ہیں لیکن جب وہ وجہ بٹاتے ہیں جیسا کے جاوید ہاشمی نے میڈیا سے بات چیت کی تو عمران خان کہتے ہیں میں نے انھیں نکالا ہے جب کہ ان کا کہنا ہے وہ خود عمران اور اس جماعت کو چھوڑ کر ہے ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ عمران اپنی مرضی کر رہا ہے اور بہت سے الزامات بھی انہوں نے دھرے ہیں



لیکن عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ حقیقی جماعت ہے یہاں بس ووہی لوگ بچیں گے جو نظریاتی طور پر اس جماعت پر اے تھے باقی سب موسمی بٹرے ہیں جو ایک ایک کر اڑ رہے ہیں یہاں بس حقیقی لوگ ہی بچیں گے


 



About the author

160