چینی صدر کا دورہ پاکستان منسوخ آخر کیوں؟

Posted on at


پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات بہت زیادہ خراب ہیں اس سے پاکستان کو بہت زیادہ نقصان ہورہا ہے جس پاکستان کی معشیت بہت کمزور ہورہی ہے اور ان کی سب سے



بڑی وجہ پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں جاری دھرنوں سے ہورہا ہے ان دنوں اسلام آباد میں دو جماعت دھرنا دیے ہوئے ہیں اور وہ دونوں پارٹیاں چودہ اگست سے اسلام آباد میں موجود ہیں اور ان دھرنو ں کی وجہ سے سری لنکا کے صدر کا دورہ



منسوخ ہوا ہے جس کی وجہ سے پاکستان کو بہت زیادہ نقصان ہورہا ہے اور ان دھرنوں کی وجہ سے پاکستان کو ایک اور بہت ہی زبردست دچھکا لگا ہے اور وہ ہے کہ چینی صدر کا پاکستان آنا تھا اور اب وہ دھرنوں کی وجہ سے پاکستان نہیں آرہے کچھ دن پہلے


 


چینی وفد پاکستان آیا تھا اور اس نے صدر کی پاکستان آنے کی تاریخ رکھی تھی کہ وہ رواں ماہ کہ آخری ہفتے میں پاکستان آئے گے اور اگر اس وقت تک دھرنے رہے تو ان کی ملاقاتیوں کو لاہور سفٹ کیا جائے گا تو سب کچ طے ہوگیا اور بعد میں چین سے ایک پیغام آیا کہ چینی صدر پاکستان نہیں ارہی کیونکہ پاکستان کی سیکورٹی بہت کم ہے کیونکہ



زیادہ پولیس والے اسلام آباد میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں جس کی وجہ سے ان کو سیکورٹی فرایم کرنا بہت مشکل ہوجائے اور ان کے حالیہ دورے سے پاکستان کو بہت زیادہ فائدہ ہورہا تھا انہوں نے کم سے کم پچاس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے کاغزات



پر دستخط کرنے تھے اور ان میں شامل قائداعظم سولر پارک جوکہ بہاولپور میں بنا ہے بھی شامل تھا چین اور پاکستان تقریبا ستر سال سے پرانے دوست ہیں اور یہ ایک دوسرے کو قدرتی آفات میں بہت زیادہ امداد دیتے ہیں


 



About the author

160