مقصد، امید اور لطف اندوزی- ایک خود پسند جنگجو ماں- چیپٹر 4: جان لو کہ آپ اکیلے نہیں ہو

Posted on at

This post is also available in:

#امید۔ خود پسندی بہت زیادہ جداگانہ ہوسکتی ہے ۔ خود پسند بچے نیورو ٹیپیکل بچوں کی طرح دوست نہیں بناتے ان کے دوست ان کے دماغوں میں ہوتے ہیں ۔ تھامس اور پرسی، سکار لوئے اور جیمز۔ حیادار، خوش اور شرمیلے- بہت سے خود پسند بچوں کے لیئے سماجی میل جول بہت مشکل ہے۔ یہ وہ چیز نہیں جسے وہ فطری طور پر تلاش کرتے ہیں۔ جب ڈسٹی چھوٹا تھا اس نے کبھی پلےڈیٹ نہیں کھیلی تھی۔ اس کو کبھی کسی دوست کی سالگرہ کی تقریب میں مدعو نہیں کیا گیا۔ اس نے کبھی لٹل لیگ ٹٰیم میں نہیں کھیلا۔ مہمان اس کی 5 ویں سالگرہ کی تقریب میں: دو مخصوص ایڈ اساتذہ، اس کا او ٹی اور اس کو سپیچ تھراپسٹ کوئی ایک بچہ بھی نہیں ماسوائے اس کے بڑے بھائی کے- ڈسٹی کے دوست اصل میں بالغ تھے۔

یہ سب کچھ تبدیل ہوگیا جب جیکی سیونزو ہماری زندگی میں آئیں۔ جیکی اور ان کے شوہر جو کے دو بچے ہیں، اینڈریو اور جوئے۔ 2003 میں جوئے کے لیئے ایک سکول کے بعد کے پروگرام کو تلاش نہ کرسکنے میں ناکامی کے بعد، جس کی معذوریاں خودپسندی سپکٹرم پر گر رہی تھیں۔ جیکی نے سنیک٭ شروع کیا، سپیشل نیڈز ایکٹیوٹی سنٹر فار کڈز۔سنیک کا مقصد ایک جنت مہیا کرنا ہے ان کے لیئے جن کی مخصوص ضروریات اور چیلنجنگ رویے ہیں معاشرے میں سماجی اور تخلیقی سرگرمیوں سے لطف اندوز ہونے کے لیئے جیسا کہ دوسرے عام لوگ روزانہ کرتے ہیں عملی صلاحیتیں ایک تعلیمی، مجتمع اور ایک لطف اندوزی والے ماحول میں

پچھلے آٹھ سالوں سے سنیک٭ ایک محفوظ جنت ہے ڈسٹی اور تمام سوینیز کے لیئے۔ یہاں پر کوئی رائے نہیں کہ کوئی بھی رویہ بہت زیادہ مشکل نہیں۔ رد کرنے کا کوئی خوف نہیں۔ ڈسٹی فٹبال کھیلتا ہے۔

وہ تیراکی کرتا ھے

وہ مسکراتا ھے وہ ھنستا ھے

وہ ٹین نائٹ کو دوستوں کے ساتھ جاتا ہے

سنیک٭ 150 سے زیادہ بچوں اور ان کے خاندانوں کی خدمت کر رہی ہے ایک حس کی پرورش کرنا جسکا تعلق ہےاور کمیونٹی جو کہ اس سفر میں بہت اہم ہے جہاں رد کرنا اور جداگانہ حیثیت کو محسوس کیا جاسکتا ہے جیسا کہ ہم ڈسٹی کی نوجوانی کے سالوں کو دیکھتے ہیں ، کمیونٹی کا یہ احساس ہمیں امید دیتا ہے کہ ڈسٹی کے ہمیشہ دوست ہوںگے۔ اس کے پاس ایک جگہ ہوگی ہنسنے کی۔ اس کے پاس اس کے خاندان کے علاوہ وہ بھی ہوںگے جو کہ اس سے محبت کرتے ہیں اور وہ کبھی اکیلا نہیں ہوگا۔

 

سنیک٭ کے متعلق مذید جاننے کے لیئےبرائے مہربانی ڈسٹی کے فرسٹ گوانگ پیج کا وزٹ کریں ایچ ٹی ٹٰی پی:// ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ فرسٹ گوانگ ڈاٹ کام/فنڈ ریز/کیٹی- سوینی-1/ سنیک-2014-آن لائن-فنڈ ریزنگ-کمپین

کسی بھی غیر منافع بخش ادارے کی طرح سنیک٭ کی مشکلات حل کرنے کے لیئے رقم کو جمع کرنا چاہیئے- سوینی خاندان 85فی صد اس راستے پر ہے جو کہ ہمارے مقصد کی طرف جاتا ہے اس سال کسی قسم کی التفات کی تعریف کی جائے گی

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160