قدرت یوں بھی مہربان ہوتی ہے

Posted on at


خدا بڑھا مہربان ہے وہ جب بھی کسی کو کسی مشکل میں ڈالتا ہے تو پھر اس کے حل کے بہت سے راستے بھی نکل دیتا ہے ایسا ہی ایک واقعہ میں بھی یہاں لکھنے جا رہا ہوں . ساؤ پالو میں ایک ایسا مرد جس نے سب کے سب ڈاکٹر کی باتوں اور ان کی تحقیق کو جھوٹ ثابت کر دیا ہے



برازیل کے شہر میں ایک ایسا بچا آج سے ٣٨ سال پہلے پیدا ہووہ تھا جس کا سر اس کی اصل جگہ پر ہونے کے بجاے اس کی کمر پر تھا . جس کی وجہ سے اس کا سانس لینا بھی بہت مشکل تھا . ڈاکٹرز کا اس وقت یہ کہنا تھا کے اس بچے کا بچنا بہت مشکل بلکہ نہ ممکن ہی ہے کیوں کہ اس کو سانس لینا بہت مشکل تھا اور ڈاکٹرز نے اس کی ماں کو بھی کہ دیا تھا کے اس کو دودھ نہ پلائی کیوں کے وہ بچے کو مار دے تو زیادہ اچھا ہے لیکن قدرت جب مہربان ہوتی ہے تو کچھ بھی مشکل نہیں ہوتا ہمیں ہی کچھ بھی نہ ممکن لگتا ہے لیکن ایسا نہیں ہوتا ہے ہر بات ممکن ہوتی ہے
اسی طرح آج وہ ٣٨ سال کا ہے . اور اس نے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ایک اچھی کمپنی میں جاب بھی کر رہا ہے . کمپیوٹر میں بھی اچھی مہارت رکھتا ہے اور ہر کام خود ہی کرتا ہے اس کا کہنا ہے کے میں نے کبھی بھی کسی کام کومکن نہیں سمجھا اور نہ ہی اسے کبھی سمجھا ہے میں اپنا ہر کام خود کرتا ہوں اور اسی کو کرنا پسند کرتا ہوں 




About the author

160