انگور تو کھٹے ہیں

Posted on at


اک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک لومڑی کو بہت سخت بھوک لگی ھوئی تھی .. وہ کچھ کھانے کے لیے ادھر أدھر پھرتی رہی لیکن اسے کچھ نہ ملا آخر وو تھک کر ایک باغ میں پہنچ گئی اس نے دیکھا کہ باغ میں پکے ہوئے انگوروں کی بیلیں  لٹک رہی ہیں    

لیکن بیلین ذرا اونچی تھی لومڑی چلانگیں لگا کر انگوروں تک تھککی کو شش کر رہی تھی لیکن وو نہ پہنچی لیکن جب وو تھک گی تو انگوروں کی طرف دیکھ کر کہنے لگی کہ انگور تو کھٹے ہیں میں نہیں کھاتی بھلا کھٹے انگور بی کوئی کھانے کی چیز ہے ..



About the author

160