سگنے باؤ مین کی "راکس ان مائی پاکٹس"کی آئ اف سی نیو یارک میں ایک ہفتے کے لئے توسیع کر دی گئی!

Posted on at

This post is also available in:

سگنے باؤ مین کی فیچر حرکت پذیر فلم: "راکس ان مائی پاکٹس" کو ١٨ ستمبر تک کے لیے  آئ اف سی نیو یارک میں ایک ہفتے کے لئے توسیع کر دی گئی! ڈپریشن پر بنی ہلکی پھلکی مزاحیہ فلم ہونے کے ناطے فلم کو دیکھنے والوں کا رش ہے. مہربانی فرما کر جائیے، فلم دیکھیے اور سگنے باؤ مین اور انڈیپنڈنٹ انیمشن کی مدد کریں!



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160