وائرنگ سسٹمز

Posted on at


وائرنگ اس لیے کی جاتی ہے کہ اس سے عمارت خوبصورت نظر آتی ہے تاروں جال نہیں ہوتا ساری تاریں ایک لائن میں بند ہوتی ہیں



وائرنگ عمارت کی ساخت کے مطابق ہونی چاہیے دیوار پر وہ وہ وائرنگ کی جائے جو اس کو وزن بھی برداشت کر سکے اور کچی دیوار پر ہیوی قسم کی واَرنگ نہیں کرنی چاہیے اس سے دیوار کو نقصان ہونے کا خطرہ ہوتا ہے جیسا کہ کنڈیوٹ وائرنگ کو ہم صرف بکی دیواروں پر ہی کر سکتے ہیں



اس کو کچی دیوار پر کرنا مناسب نہیں ہوگا وولٹ کو خاطر میں رکھا جائے گھروں میں ۲۴۰ وولٹ اور کارخآنوں میں ۴۶۰ وولٹ کے حساب سے وائرنگ کی جائے



جس جگہ وائرنگ کی جائے وہاں کے کام کی نوعیت اور وائرنگ کو مدنظر رکھا جائَے جگہ کے حساب سے وائرنگ کرنی چاہیے



وائرنگ کا انتخآب کرت وقت موسمی اثرات کو بھی مدنظر رکھا جائے نمی والی جگہ پر بیٹن وائرنگ کرنا مناسب نہیں کیونکہ اس س شارٹ سرکٹ اور لیکج کرنٹ کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے



وائرنگ کرت وقت اس چیز کو مد نظر رکھا جائے کہ جس چیز کی وائرنگ کر رہے ہیں وہ مارکیٹ میں آسانی سے اس کا سامان دستیاب ہے یا نہیں یہ نہ ہو کہ آدھی وائرنگ کر لی جائے اور مارکیٹ سے سامان نہ ملے



ہمیشہ وہ وائرنگ کی جائے جو کہ پائیدار اور خوب صورت نظر آئے اور وہ وائرنگ اور وائرنگ سے سستی بھی ہو وائرنگ ایسی کرنی چاہیے کہ ضرورت کے وقت اس کو آگے بڑھایا جاسکے اور اس میں فالٹ  ڈھونڈنا آسان ہو اس کی دیکھ بھال آسان ہونی چاہے وائرنگ ایسی ہو کہ اس س جگہ کی خوبصورتی متاثر نہ ہو بلکہ اس جگہ میں یہ زیادہ خوبصورتی پیدا کر دے اور وائرنگ کے پوئنٹس بھی بہت کم ہونے چاہیے اس سے خوبصورت میں اضافہ ہوتا ہے 




About the author

160