لاہور میں مسجد کی چھت گرنے سے نمازی زخمی اور کچھ شہید

Posted on at


ویسے تو ہر انسان کو اس دنیا سے جانا ہے لیکن کچھ اموات ایسی بھی ہوتی ہیں جنھیں تسلیم کرنے میں کچھ وقت لگتا ہے جسے میں اچانک سی موت کہتے ہیں اسی طرح کا ایک واقعہ قدیمی شہر لاہور کی ایک قدیمی مسجد میں بھی ہوا . جس میں واقعہ یہ ہو ا کہ لوگ مسجد میں نماز پڑھنے ہے تھے لیکن انھیں اس بات کا بھی اندازہ نہیں تھا ان میں سے کچھ کی یہ آخری نماز ہو گی .



زہر کے وقت نمازی مسجد میں جما ہونے لگے . وقت پر مسجد کے امام صاحب نے نماز شروع کی . لیکن مسجد کی چھت کافی بوسیدہ تھی . اور آج کل ویسے بھی سیلاب اور بارشوں نے پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے . لاہور میں بہت بارشوں کی وجہ سے بہت سے مکانات گر چکے ہیں . مسجد کی بھی چھت بارش کی وجہ سو گر گئی . جس کی وجہ سے ٣ یا ٤ نمازی سہید ہو گئے اور بہت سے زخمی بھی ہو گئے



انساناپنی زندگی میں اس قدر مصروف ہو گیا ہے کے اسے اس بات کا بھی اندازہ نہیں ہوتا اسے خبر بھی نہیں ہوتی . کہ اس کے نام کا کفن بازار میں بکنے کے لئے آ چکا ہے
اسی لئے مسلمان ہونے کے ناتے ہمیں اس بات کا سوچنا اور موت کی تیاری کرنی چاہے 




About the author

160