ایک طرف سیلاب اور دوسری طرف سونامی کراچی خطرے میں

Posted on at


جب جب گناہ حد سے زیادہ بڑھتے ہیں تب تب الله پاک نے اپنی رسی کو مظبوط کیا ہے مسلمانوں پر عذاب نازل کیا ہے اس لئے کیوں کہ یہ سمجھ سکیں سدھر سکیں . توبہ کر سکیں لیکن اب یہ انسانوں پر ہے اگر وہ سمجھدار ہوں گے تو سمجھ سکیں گی ورنہ ان کے لئے کوئی بھی عذاب بس کسی تکلیف سے کم نہیں ہو گا . اسی طرح آج کل ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارا ملک اور ہم خود کس قسم کی مشکلات میں پھنسے ہوے ہیں . ایک طرف سیلاب نے پورے ملک کو گھیر رکھا ہے اور دوسری طرف ہماری سیاست جو کے کسی بھی پل میں ٹھیک ہونے کو آتی ہی نہیں ہے



اسی طرح جہاں پورے ملک میں سیلاب کی افرا تفری ہے . بہت سے علاقے اور گاؤں پانی کی نظر ہو چکے ہیں . لوگوں کے گھر ان کی زمینیں ، کھیت جانور زندگی کی سب جما پونجی لٹ چکی ہے . تو دوسی طرف ایک اور خبر سننے میں مل رہی ہےکہ بہرہ ہند میں زلزلے کی وجہ سے کراچی کے سمندر میں سونامی آنے کا خطرے ہے



آج سے پہلے بھی ایک بار ١٩٤٥ میں کراچی کے سمندر میں سونامی آیا تھا جس کی نظر ٤٢٠٠ لوگ ہوے تھے . لیکن اس بار اگر یہ سونامی آیا تو پھر کراچی کو تباہ ہونے سے خدا کے سوا کوئی نہیں بچا سکے گا . کیوں کہ یہ عمران خان کا سونامی نہیں ہو گا بلکہ خدا کی طرف سے عذاب ہو گا . کہتے ہیں اگر یہ سونامی سمندر میں پیدا ہوا تو تقریبا ایک گھنٹے میں پورا کراچی تباہ ہو کر رہ جائے گا اس کا نام بھی صفا ہستی سے مٹ جائے گا . اس کی وجہ سے سمندر میں پیدا ہونے والی لہروں میں ٧ میٹر کی اونچائی ہو گی



اب بس ہماری دعا ہے اپنے رب سے کے وہ ہمیں اس قسم کے عذاب سے محفوظ رکھے . آمین



About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160