" میرا سکول "

Posted on at


اے  سکول و کالج میرے اے بہاروں کے والی  تو علم و ہنر کی ہے جنت نرالی

ہزروں کے دامن بھرے 

ہزروں اب تک کھڑے ہیں سوالی 

 

تو ناموس اسلاف کا ہے محافظ 

ھو پیر رومی کہ روح غزا لی 

جو سیکھا ہے تجھ سے پایا ہے تجھ سے 

بنے گے وہی زمانہ کے والی 

تیرے فیض سے مجھ کو حاصل ہوئی ہے 

یہ روشنی ضمیری یہ روشن خیالی 

ہے وعدہ میرے کہ میں جب تک رھوں گی 

اجاگر کروں گی میں تیرا نام عالی  



About the author

160