اسلام آباد میں دھرنے سے پیدا ہونے والے مسائل

Posted on at


اسلام آباد میں دھرنے سے پیدا ہونے والے مسائل



ہم جانتے ہیں کہ اسلام آباد پاکستان کا سب سے صاف ستھرا اور خوبصورت شہر ہے لیکن اب اس وہ حصہ جہاں پر لوگوں نے دھرنا دیا ہوا ہے خراب ہو رہی ہے اج دھرنے کو پورا ایک ماہ ہو گیا ہے لیکن دھرنے کا کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیا ہے اور اپ خود سوچیئے کہ ایک ماہینہ سڑک پر گزارنا کتنا مشکل ہوتا ہو گا کیوں کہ سڑک پر یہ رہنے کہ جگہ ملتی ہے نہ کھانا کھانے کی اور نہ ہی فریش ہونے کی دھرنے والے لوگوں کی وجہ سے وہاں پر لوگوں نے نئے کاروبار شروع کر لئے ہیں جی ہان اسلام آباد میں جس علاقہ میں دھرنا دیا جارہا ہے وہاں پر جگہ جگہ پر لوگوں نے نہانے کے لیئے حمام کی دکانیں پیشاپ کرنے کے لیئے لیٹرینیں اور کپڑے دھولوانے اور استری کے لیئے دھوب کھاٹ کی دکانیں کھول لیں ہیں۔


 



 


اور جگہ جگہ پر گھٹے خود کر وہاں پر گندا پانی چھورا جا رہا ہے جس کی وجہ سے گندگی بڑھ رہی ہے اور اس گندے پانی میں گندے مچر پیدا ہورہے ہیں اس کے علاوہ جو لوگ وہاں پر بیمار ہیں ان کی وجہ سے بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں اور لوگوں کو کا کہنا ہے کہ وہاں پر کوئی صاف ستھرائی والا بھی نہیں ہے نہ صاف پانی پینے کا کوئی انتظام ہے ہر جگہ کورا کرکٹ اور گندا پانی موجود ہے اور بارش ہونے کی وجہ سے گندگی اور زیادہ ہو گئی ہے اسلام آباد کے اس حصہ کی پوری شکل ہی تبدیل ہو گئ ہے ایسا لگتا ہے کہ وہ حصہ اسلام آباد کا ہے ہی نہیں جیسے کوئی اور شہر ہے یا کوئی گندا علاقہ ہے اسلام آبد کے شہری اور باقی تمام لوگ اس وجہ سے بہت پریشان ہیں۔


 




About the author

160