دیا جلائے رکھنا ھے

Posted on at


تنہا لوگ سب سے ذیادہ رحمدل اور خیال رکھنے والے ہوتے ہیں
اداس لوگوں کی مسکراہٹ سب سے ذیادہ خوبصورت ہوتی ہے
ٹوٹے ہوۓ لوگ سب سے ذیادہ عقلمند ہوتے ہیں
یہ سب اس لیے کہ اچھا انسان جو دکھ خود برداشت کر لے دوسرے کو سہتا نہیں دیکھ سکتا لیکن ان سب میں عورت ایسی ہستی ہے جو خود سہتی ہے بہو کی حیثیت سے ساس بن کر لوٹادیتی ہے رشتے والے ایک لڑکی کو ٹھکراتے ہیں جب وہی ماں، بہن، کی حیثیت سے بھائی بیٹے کا رشتہ دیکھنے جاتی ہے تو وہی رویہ اپنا لیتی ہے خدارا اپنے رویوں کی اصلاح کیجۓ رویے ہی دنیا کو جنت یا جہنم بنا سکتے ہیں!



About the author

160