ایبٹ آباد

Posted on at


ابھی تلک ہے نظر میں وہ شہر سبزہ وگل 

جہاں گھٹائیں سیرر ہگزار جھومتی ہیں 

جہاں ستارے اترتے ہیں جگنو ؤں کی طرح 

جہاں پہاڑوں کی قوسیں فلک کو چومتی ہیں 

تمام رات جہاں چاندئی کی خوشبوئیں 

چنا روسر و کی پر چھائیوں گھومتی ہیں   



About the author

160