خوش رہو اور لمبی زندگی پاؤ .... ایک نئی تحقیق

Posted on at


بظاھر میں یہ ایک دعا ہے کہ ہمیشہ خوش رہو اور لمبی زندگی پاؤ . جگ جگ جیو .. ہمیشہ مسکراتے رہو .. لیکن حقیقت میں اگر کوئی بندہ اس پر عمل کرتا ہے یا اسے اس دعا کا اثر ہو جاتا ہے . تو سچ میں ہی اس کی زندگی میں اضافہ ہو جاتا ہے . اس بات کی تحقیق آج کی سائنس نے بھی کر دی ہے . ایک نئی تحقیق کے مطابق یہ بات سامنے ہے ہے کہ کوئی بھی خوشی انسان کی زندگی میں اضافہ کر دیتی ہے . انسان کو خوشی اس کی عمر میں ٧ سے ١٠ سال تک کا اضافہ کر دیتی ہے



یہ تحقیق ہالینڈ کے ایک سائنس دان نے دی ہے . اس نے اس قسم کی تحقیق پر ایک بہت وقت گزارا ہے اور اس کے بعد اسے نے اس بات کو ثابت کر دیا ہے کے انسان کو کوئی بھی خوشی کی اس کی زندگی میں اضافہ کا سبب بنتی ہے لیکن ابھی اس بات پر تحقیق جاری ہے کہ ایسا کیوں اور کیسے ہوتا ہے ؟ یعنی کے انسان کو کوئی بھی خوشی تو مل جاتی ہے لیکن وہ خوشی اس پر کیسے عمل کرتی ہے . اسے کس طرح اس کی عمر میں اضافہ کا سبب بنتی ہے .



ایک طرف تو یہ تقیق ہو چکی ہے کے خوشی انسان کی زندگی میں اضافہ کرتی ہے لیکن دوسری طرف وہ اس بات کے کھوج میں لگے ہوے ہیں کہ خوشی انسان کو کن چیزوں سے ملتی ہے وہ کون سے اسباب ہیں جو انسان کو خشی دے سکتے ہیں . کیوں کے بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کے پاس بی پناہ دولت اسباب کے بعد بھی وہ خوشی سے محروم ہیں اسی طرح خوشی ان چیزوں سے حاصل نہیں ہوتی ایک حد تک ان چیزوں کی خوشی دیتی ہے اس سے زیادہ ہونے پے یہ خوشی فراہم نہیں کر سکتی . اسی طرح خوشی انسان کو رشتوں سے ، دوستوں اور قانون کے سہی ہونے سے بھی حاصل ہوتی ہے .. لیکن جو بھی ہے میری تو آپ سب کو دعا ہے کہ ہیمشہ خوش رہو ....اور لمبی زندگی پاؤ



About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160