کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا انسانی یادداشت پر اثر

Posted on at


انسان کو جب بھی کوئی ضرورت محسوس ہوئی ہے اس نے اس کو پورا کرنے کے لئے سوچنا شروع کر دیا ہے . لیکن پھر اس کی ایجاب کے بعد اس کے فائدے کے ساتھ بہت سے نقصانات بھی سامنے اتے رہے ہیں اب بھی ایسا ہی ہے . کل جب تک ہم کمپیوٹر کو جانتے ہی نہیں تھے تب تک ہم بہت خوش تھے ہم اپنے دماغ سے ہر چیز کو سوچتے تھے . اسے سمجھنے کی حل کرنے کی کوشش کرتے تھے . لیکن پھر ہماری زندگی میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ آ گیا



اس نے آ کر ہمر بہت سی مشکلات کو آسان کر دیا . لیکن پھر آہستہ آہستہ یوں ہوا کہ ہم نے اس کا استعمال اس قدر کر دیا ہے . کے اب ہماری خود کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بہت پیچھے رہ گئی ہے کیوں کہ ہمیں جب بھی کوئی چیز چاہے ہو ہم اسے اسی وقت گوگل پر لکھ کر ایک اچھا سا جواب اس کا دیکھ لیتے ہیں . یہ بھی انسانی ایجاد ہے اور اس میں اہت پہلے سے جو مواد ہے ووہی ہے اور ہم بھی بس پرانا مواد ہی استعمال کر رہے ہیں اپنے دماغ سے کچھ سوچنے کی صلاحیت کو ختم کر رہے ہیں
اسی کی وجہ ہم بہت زیادہ سست ہو گے ہیں سہل پسندی کا شکار ہو رہے ہیں . لیکن اب آہستہ آہستہ ایسا ہونے لگا ہے اس کا بہت زیادہ استعمال ہمیں ہماری یادداشت سے کمزور کر رہا ہے انسان کی یادداشت اتنی تیزی سے کمزور ہو رہی ہے کہ اگر اور کچھ وقت یا سال ایسا رہا تو پھر انسان کو اس بات کا جواب بھی گوگل سے لینا ہو گا کہ وہ کیا سوچے اور کیا کرے . کیوں کہ اس کے سوچنے کی صلاحیت بھی تب تک ختم ہو چکی ہو گی 




About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160