اپنے سوشل میڈیا بلاگز کو بہتر کرنے کے لئے 5 تجاویز

Posted on at

This post is also available in:

کبھی کبھی مجھے یقین نہیں آتا کہ مجھے بلاگ لکھنے کے پیسے ملتے ہیں. میں 2 سال کے سے فلم انیکس کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر بلاگنگ کر رہا ہوں، لیکن میں اس موقعے کو ایک چمتکار سمھجتا ہو اس ویب سائٹ کا کہ یہ کسی کو بھی بلاگ لکھنے کی اجازت دیتا ہے جو کہ اس سے فائدہ اٹھانا چاہے.جبکہ آن لائن پیسے کمانا مشکل لگتا ہے-اور گڑبڑ والا بھی- جبکہ فلم اینکس اس کو بہت آسان کر دیتا ہے. بز سکور انعام ہے ورچوئل ٹریفک کا جو کہ صارفین اپنے ویب پیجز پر پیدا کرتے ہیں.جتنا اپ کے بلاگ کا میعار بہتر ہو گا اتنی ہی آمدنی زیادہ ہو گی.

 



اپنے پرانے بلاگ میں میں نے مشورے دیے تھے کے کیسے اپنا بز سکور بڑھایا جا سکتا ہے.جبکہ ایک اور میں میں نے آپ کے لکھنے کی مہارت کو بہتر بنانے کے لئے مشورے دیے تھے. آج میں آپ کے بلاگ کے معیار کو بہتر کرنے کے لئے چند الفاظ بتانا چاہتا ہوں.میں کبھی یہ نہیں کہنا چاہتا کہ میں بلاگنگ اور سوشل میڈیا نیٹ ورک کی حکمت عملی کا ماہر ہوں.تاہم، میں نے تقریباً 126 سوشل میڈیا بلاگ لکھے ہیں. اور اس کے بعد مجھے فلم انیکس پریس کے سینئر ایڈیٹر کی حیثیت سے ترقی دی گئی،میں ان نمونوں پر زیادہ توجہ دینے کی کوشش کر رہا ہوں جو کہ کچھ بلاگ کو دوسروں سے بہتر بناتے ہیں.جبکہ میں اپنے کام میں بھی کافی غلطیاں کرتا رہا ہو- اور اب بھی کر رہا ہو-میں اپ کو کچھ چیزیں بتانے کی مجبوری محسوس کرتا ہوں.مجھے امید ہے کے یہ پڑھ کہ اپ کا قیمتی وقت بچے گا.

 
 
 

توجہ مرکوز کرنا(1).اپنے بلاگ کے لئے ایک ضروری موضوع منتخب کرنا ضروری ہے.جتنے مجاز آپ اپنے موضوع کے بارے میں ہوں گے،اتنے ہی زیادہ پیروکاروں کو آپ اپنی طرف متوجہ کریں گے،اور اتنی ہی زیادہ ٹریفک پیدا کریں گے. میں سفر، انسانی حقوق اور ڈیجیٹل لٹریسی کی طرف سے فراہم کردہ مواقع کے بارے میں پرجوش ہوں. میرے بلاگز ان تین موضوعات میں سے ایک متوازن مجموعہ کا نتیجہ ہوتے ہیں.اس کے علاوہ اگر میں کچھ اور بات کرنا چاہوں تو وہ بھی ان ہی میں سے کسی ایک میں شامل ہونی چاہیے. آپ کو اپنی شناخت کرنی چاہیے، اور مسلسل ان کے بارے میں لکھنا چاہئے.

 

عنوان(2

ایک دلکش عنوان کامیاب بلاگ کے لئے اہم ہے. قارئین کی اکثریت آپ کے کم کو نہیں دیکھیں گی اگر اس کا عنوان ان کی آنکھوں کو بھایا نہیں.اگرچہ کہ اپ نے اپنا سب سے بہترین بلاگ لکھا ہو.اگر اپ اسے برے طریقے سے متعارف کریں گے تو یہ زیادہ تر صارفین کی نظروں سے پوشیدہ رہے گا.پہلا پیراگراف انتہائی ضروری ہے.اپ شروع میں ہی کوشش کریں کہ اس میں دلچسپی پیدا کر کے آگے پڑھنے کی حوصلہ افزائی کی جائے.تا کہ لوگ فوری طور پر حیرت کا شکار ہو جائیں.اپ کو پتا ہے کے اپ کتاب کے پہلے ہی صفحے سے محبت کرنے لگیں گے.یہ ہی کچھ بلاگ کے ساتھ بھی ہوتا ہے.

 

لمبائی اور پیش کرنے کا انداز(3)بہت لمبے بلاگ قارئین کی حوصلہ شکنی کرے گا،جبکہ ضرورت سے زیادہ مختصر بلاگ عام طور پر سطحی ظاہر ہوتے ہیں.میری رائے میں،500 اور 750 الفاظ کے درمیان کچھ بھی آپ کے مواد کے معیار اور گہرائی پر کوئی سمجھوتا کئے بغیر آپ کو آپ کے پیروکاروں کی توجہ حاصل کرایے گا.ذاتی طور پر 500 سے 700 الفاظ سے کم بلاگ لکھنا مشکل سمجھتا ہوں،کیونکہ یہ مجھے اتنی جگہ نہیں دیتا کہ میں اپنی کہانی پوری طرح لکھ سکوں.جب بلاگ تھوڑا طویل ہو جاتا ہے تو میں عام طور پر اسے کئی پیراگراف میں تقسیم کر دیتا ہوں،جنھیں میں فوٹوز ار ویڈیوز سے سجا دیتا ہو.

 

وقت(4).اپنے پیروکاروں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے -اور اس توجہ کو برقرار رکھنے کے لئے - اوسط 4 سے 5 بلاگ ہر ہفتے لکھنے چاہیئں.میں جب بھی اپنے بلاگ لکھنے ک اوقات تبدیل کرتا ہوں تو میں لوگوں کی کم ہوتی دلچسپی کو محسوس کر لیتا ہوں.زیادہ بلاگ کا مطلب ک زیادہ ورچوئل ٹریفک.بلاگز پوسٹ کرنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے.اگرچہ،عام طور پر ایک بلاگ فی دن ک حساب سے برداشت کر سکتے ہیں.بہت سے لوگ کم معیار کے زیادہ بلاگز لکھنا بہتر سمجھتے ہیں بنسبت اس کے کہ ٹھوس میعار والے کم بلاگز.یہ ایک غلطی ہے.کیونکہ اگر آپ کا کام کم معیاری ہے تو کم لوگ اسے پڑھیں گے.

 

مقصد(5).اگر اپ صرف اپنے آپ کے لئے لکھ رہے ہیں تو امکانات ہیں کہ اس کو شیر بھی اپنے ساتھ کریں گے.لوگ تھوڑے سے وقت کے لئے اپ کی کہانیاں پڑھیں گے،لیکن دیر کے لئے نہیں رکیں گے،جب تک کہ انھے اس سے کچھ سیکھنے کا موقع نہ ملے. یہ ایک حیران کن حقیقت ہے. ایک بصیرت شعار مشورہ،ایک مسلے کا حل،یا ایک اچھی ہنسی،کچھ بھی کام کرے گا. لیکن آپ کا بلاگ اپنے آپ کے علاوہ کسی اور کی خدمت کے مقصد سے لکھا جانا چاہئے.یہ جگہ خود کو جذب کرنے کے لئے نہیں ہے

 
 
 

مذکورہ بالا فہرست کا جامع ہونا ضروری نہیں ہے.بہت ساری اور بھی غلطیاں ہیں جن کا یہاں ذکر کیا جانا چاہیے تھا،لیکن وہ سب میری اوپر 5 کی فہرست میں شامل نہیں تھیں.میں سب کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں کہ وہ بلاگنگ کی غلطیاں ہم سے بانٹیں،اور ایک کھلی بحث کریں مرے ساتھ،جو کہ تمام حصوں کے لئے فائدہ مند ہو گا.اور مجھے آپ سے واپس سننے پر خوشی ہو گی.

 

*     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *

 

گر آپ بلاگ لکھنا  چاھتے ہیں اور فلم اینکس پر رجسٹرڈ نہیں ہیں تو اس کے لئے یہاں  کلک کریں اور  اپنا سفر شروع کریں.آپ ایک ایسے خاندان میں شمولیت اختیار کریں گے جو آپ کی کہانیاں پڑھنے کیلۓ بیتاب ہوں گے.صرف یہاں کلک کریں اور رجسٹر ہوں جیسے ہی آپ رجسٹر ہوں میرے پیج کو سبسکرائب کریں اور پیسے کمانا شروع کر دیں.

 

 

 اپنے دوستوں کوبتائیں اور رجسٹر کریں اور انکو یہ بلاگ پڑھنے کا کہیں ۔اس سے انکو فلم اینکس پر ایک بہترین مضمون لکھنے میں مدد ملیگی

 

گیاکو مو کرسٹی

سینیئر ایڈیٹر انیکس پریس

فلم انیکس

 

اگر آپ سے میرا کوئی مضمون رہ گیا ہو تو ان کو پڑہنے کیلۓمیر صفحے

 

page: http://www.filmannex.com/webtv/giacomo

 



About the author

akbarrkhan

I am a Software Engineer from International Islamic University. Mostly i love to play games, My all time favorite series are Prince of Persia,GTA,Assassins Creed, and MOST favorite of all League of Legends, and i love to stream on Twitch.tv as well.

Subscribe 0
160