دھرنے کے ساتھ ساتھ جلسہ بھی .. اب کی بار کراچی میں

Posted on at


ہمارے ملک میں پچھلے ٣٤ دنوں سے ایک ایسا دھرنا چل رہا ہے جس کا نہ تو کوئی پاؤں ہے نہ ہی کوئی سر ، بس تو کھلاڑی اپنا کھیل رچا رہے ہیں . جس سے کسی کا فائدہ کا تو پتا نہیں ہے لیکن ہاں اتنا ضرور ہو رہا ہے کہ جس ملک میں پہلے ہی ہر چیز کی کمی ہے وہاں اور بھی کمی آ رہی ہے



جناب عمران خان اور طاہر القادری اس جلسے کے خودی کھلاڑی ہیں اور خودی امپائر بھی بننا چہ رہے ہیں . لیکن انھیں اتنا پتا نہیں ہے جس کی حکومت ہے وہ بھی کوئی بچا نہیں ہے . دھرنے سے بھی شاید ابی تک عمران خان کا پیٹ اور دل نہیں بھرا کہ انہوں نے اچانک سوچ لیا کہ اب کسی جگہ جلسہ بھی ہونا چاہے . اور اسی کے لئے انہوں نے سندھ کے شہر کراچی کو سب سے بہتر سمجھا . اور سندھ حکومت کو درخواست بھیجی کہ وہ اسی ہفتے میں کراچی میں جلسہ کرنا چاھتے ہیں وہ بھی قائد کے مزار کے سامنے یا اس پاس ، اور ان کی درخواست کو سندھ حکومت نے ماں لیا اور انھیں اجازت دے دی ہے . جس کی بنا پر اب اسی ہفتے اتوار کو قائد کے مزار کے سامنے انھیں پر امن جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی ہے . اب دیکھنا یہ ہے کہ وہاں پر عمران خان اپنا کون سا ڈرامہ رچانا چہ رہے ہیں . اور اس میں انھیں کامیابی بھی ملتی ہے کہ نہیں




About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160