برائلر مرغی کے نقصانات

Posted on at


برائلر مرغی کے نقصانات


جب بھی لوگ صحت کی بات کرت ہیں تو مجھے پرانا وقت یاد آجاتا ہے کیون کہ پرانے زمانے میں لوگ اتنے طاقت ور اور صحت مند تھے کہ ان کی صحت کی باتیں میں نے اپنے بزرگوں سے سنی ہیں اور یہ بات ١۰۰ فیصد تک سچ بھی ہے کیوں کہ اگر آج کل لوگوں کو دیکھا جائے تو ہر شخص کو کوئٰی نہ کوئی بیماری ہے چاہے وہ چھوٹی ہو یا بڑٰ ی ہو اس کی وجہ یہ ہے کہ ہماری خوراک میں بہت بڑٰی تبدیلی آگئٰی ہے جو پہلے وقت میں خوراک استعمال ہوٹی تھی وہ خالص ہوتی تھی اور ان کی خالص طریقے سے پیدا وار کی جاتی تھی آج کل خوراک کو محفوظ کرنے اور ان کو پورا محفوظ کرنے کے لیئے جو طرح طرح کی داوایاں استعمال ہوتی ہیں یہ داویاں انسانی صحت کے لیئے بہت نوصآن دے ہیں۔


 



 


ان خوراک میں آج کل برائير مرغی بہت عام اور ہمارے ملک میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ہے ہر گھر میں روز مرغی بہت شوق سے اور ہر ڈش کے ساتھ بنائی جاتی ہے اور یہ مرغی ہمیں بہت زیادہ نقصان پہنچارہی ہے ایک بڑی ایجنسی نے یہ انکشافات کیا ہے کہ مرغیوں کو زیادی جلدی بڑا کرنے کے لیئے جو داویاں استعمال ہوتی ہیں وہ انسانی صحت کو بہت نقصان پہنچا رہی ہیں ان برائلر مرغیوں کو جلدی بڑا کرنے کے لیئے ان کی خوراک میں بہت سی انٹی بائٹک داوایاں استعما کی جاتی ہیں جن کے جراسیم ان کو گوشت کھانے والوں میں بھی چلے جاتے ہیں اور وہ انسانی جسم میں اتنے طاقت والے ہو جاتے ہیں کہ انسانی جسم کو بیماریو ں میں مبتلا کر دیتے ہیں اس لیے ان کے گوشت کے استعمال کو بند کر دینا چاہیئے۔ 


 




About the author

160