تحریک انصاف کے مد مقابل اب کی بار ایک اور چیلنج

Posted on at


پاکستان میں کچھ دنوں سے اور میرے خیال سے ایک مہینے سے ایک ایسا دھرنا چل رہا ہے جس میں خوب جشن ہو رہا ہے لوگ اور خاص طور پر لڑکیاں ناچ رہی ہیں گا رہی ہیں . پتا نہیں کسی قسم کی تبدیلی کا اعلان ہو رہا ہے وہاں . اور لگتا بھی ہے کچھ کچھ تبدیلی ہو رہی ہے . حکومت اور ان کے درمیان ابھی مزاکرات نہیں ہو سکے کچھ ہوے لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکے . لیکن اب ایک اور چیلنج تحریک انصاف کے مقابلے میں دیکھنے کو مل رہا ہے



لاہور کی نیوز کے مطابق آج خواجہ سراؤں کی تنظیم سماجی انصاف پارٹی نے تحریک انصاف کے دھرنوں کے خلاف دھرنے کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کے انھیں چیلنج ہے کہ ان سے ٹھمکا میں مقابلہ کیا جائے اور جو بھی اس میں جیتے گا ملک کا لیڈر وہی ہو گا . انہوں نے مزید یہ بھی کہا ہے کہ اگر ہم ناچیں . کسی کو کچھ برا بھلا کہیں تو اسے غیر اخلاقی سمجھا جاتا ہے لیکن وہ جو بھی کر رہے ہیں اسے کہتے ہیں کے ان کا قانونی حق ہے . ان کا مزید کہنا تھا کے ان کے کارکن کو اپنی روزی پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے اگر ان میں اتنا دم ہے اور ہمت ہے تو ہم سے مقابلہ کریں انھیں کھلا چیلنج ہے اور ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کو ہم ٢٥ سپتمبر تک کا وقت دیتے ہیں اگر اس دوران میں انہوں نے دھرنے ختم کر دے تو ٹھیک ورنہ ہم بھی ہر شہر میں ان کے خلاف ٹھکما دھرنے کا اعلان کریں گے




About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160