وینا ملک نے گھر آیا مہمان

Posted on at


وینا ملک نے گھر آیا مہمان


ابھی کچھ عرصہ پہلے وینا ملک کی ایسی زندگی تھی جس میں کوئی خوشی نظر نہیں آتی تھی اور لوگ ان کے بارے مین طرح کی باتیں کر رہے تھے کیوں کہ ان کے کام سے پاکستانی عوام بہت ناراض ہوئٰی اور اس کے وعلاوہ ان کے انٹرنیٹ پر ایسے سکینڈل آئے جو عوام کو بہت بڑے لگے اور عوام ان سے نفرت کرنے لگی اور ایک وقت ایسا آگیا کہ لوگوں نے کہا کہ وینا ملک کو پاکستان سے نکال دیا جائے اور ان کو واپس آنے کی اجازت نہ دی جائے اس کے بعد اچانک پتا چلا کہ وینا ملک نے شادی کرنے کا ارادہ کر لیا ہے لوگوں نے سنا تو سمجھے کیہ بات جھوٹ ہو گئی لیکن کچھ عرصہ میں وینا کے ایک پاکستانی شخص سے شادی کر لی اور اور ان کی زندگی ایک دم تبدیل ہو گئی۔


 



 


اس کے بعد وہ اپنے شوہر کے ساتھ ہسی خوشی رہنے لگی اور کوئٰی ایسا کام نہیں کیا جسے لوگ نہ پسند کرتے اور اب کچھ دن پہلے خبر آئٰی کہ وینا ملک کا ایک بیٹا پیدا ہوا ہے جو ان کے لئے بہت خوشیاں لے کر آیا ہے جس کی وجہ سے وینا اور ان کا شوہر بہت خوش ہیں اور ان کی زندگی میں ایک نیا مہمان آگیا ہے جس کی وجہ اسے ان کی زندگی مین اور زیادہ خوشیاں آگئٰ ہیں اور وینا ملک نے ایک میڈیا چینل کے سامنے بتایا کہ ان کے بیٹے کا نام پاکستان کے مشہور شخص مولانا طارق جمیل نے رکھا ہے اور سننے میں یہ بھی آرہا ہے کہ ان کے بیٹے کے کان میں آذان بھی انہوں ہی نے دی ہے۔


 




About the author

160