فلپ بکس کو بنانا

Posted on at


ٹورانٹو  میں سٹریٹ کتاب میلے کے بارے میں کچھ الفاظ۔  لوگ مجھسے  پوچھ رھے تھے کہ میں اپنی فلپ بکس کیسے بناتا ھوں۔ویسے میں ایک سفید انڈیکس فئیلنگ کارڈز استعمال کرتا ھوں اور ان پر پنسل کی مدد سے تصاویر بنا تا ھوں۔ میں ایک لائیٹ والی میز کا استعمال کر کے پچھلی بنی ھوئی تصاویر کو اس کے ذریعے دیکھتا ھوں۔میرے پاس کارڈز کا ایک مجموعہ رھ جاتا ھے جنکو میں فلپ کر کے دیکھتا ہوں کہ آٓیا متحرک تصاویر دیکھنے میں اچھی ہیں یا نہیں۔پھر میں ایک کالے  مارکر کیساتھ ان کے آؤٹ لائین کو شوخ کر دیتا ھوں تا کہ وہ نکھر سکیں ۔

 ذیل میں میری کچھ فلپ بکس چیک کریں

 



About the author

syedahmad

My name is Syed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 3477
160