اسماءحسنیٰ کی انوکھی فضیلت

Posted on at


اللہ تعالیٰ نے ایک فرشتہ پیدا کیا ہے جس کے ہزار سر ہیں اور ہر سر میں ہزار چہرے ہیں اور ہر چہرے میں ہزار منہ ہیں اور ہر منہ میں ہزار زبانیں ہیں اور سب زبانوں سے وہ اللہ کی تسبیح کیا کرتا ہے ۔ ایک دن اس فرشتے نے اللہ سے کہا اے رب کیا آپ نے مجھ سے بھی زیادہ عبادت کرنے والا کسی کو پیدا کیا ہے۔ ارشا د ہوا ہاں میں نے ایک آدمی پیدا کیا ہے اس نے اس کی زیارت کی اجازت چاہی اجازت مل گئی اور اس نے آکر دیکھا تو معلوم ہوا کہ فرض سے زیادہ عبادت نہ کرتا تھا ‘ اس نے پوچھا کہ اس کے سوا اور بھی کوئی عمل کرتے ہو اس نے جواب دیا ہاں نماز صبح کے بعد روزانہ دس بار اللہ تعالیٰ کے اسماءحسنیٰ پڑھا کرتا ہوں۔



About the author

160