بھیس کے آگے بین بجانا

Posted on at


 بھیس کے آگے بین بجانا


اس ویڈیو کلپ کے لنک پر کلنک کرئے جو جاوید چودھری کی جانب سے حکمرانوں کا سویا ضمیر جاگنانے کے دیا گیا ہے


http://www.expresspakistan.net/2014/09/an-excellent-message-to-nawaz-sharif-by.html



ایسا ویڈیو کلپ پاکستان کے متوسط طبقے کو تو شعور دے سکتا ہے لیکن اس بات کا ضرور ذکر ہونا چاہیے ہماری حکمران اشرافیہ جاگیردارانہ نظام کی ہے اور امیریت کی گود میں پلی بڑی ہے جو اس ملک کے غریپ عوام کا پیسہ لے کر سوئس بینکوں میں رکھنے کو ٖفخر محسوس کرتی ہے رہ گئی بات بھارت اور چین کی ، ان کا الیکشن کیمشن بھی صاف شفاف ہے اور منتخب نمایندے بھی حقیقی عوامی ہیں ان کی کسی بات سے بھی پاکستان کا موازنہ نہیں ہو سکتا۔ جس ملک کا عدالتی نظام مظلوم عوام کو انصاف دینے کی صلاحیت سے عاری ہے ، جس ملک کا الیکشن کمیشن سچے ایماندار باصلاحیت نمایندوں کو ایوانوں تک لانے کی صلاحیت نہیں رکھ سکتا اور جس ملک کا احتسابی ادارہ نیب مجروم سے ڈیل کر کے عوام کے اربوں روپوں کو سرد خانوں کی ذینت بنا دیتا ہے جس بات کی تاریخ گوا ہے اور آئے روز مجروموں کو معافی نامے دے رہے ہیں۔ لہذا متعلقہ بالا ویڈیو کا لنک اوپر دیا گیا ہے جس میں جاوید چودھری نے بھارتی وزیراعظم اور جین کے وزیراعظم کی طرح ہمارے ملک کے سربراؤں کو بھی سادگی اپنانے کی تاکید کی ہے اییسے ہی ہے جیسے بھیس کے آگے بین بجانا



160